ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016 |
اكستان |
|
کردیتے ہیں اور ہم اُن کی راز کی باتیں اُڑا لاتے ہیں اور وہ اِس پر بھی ہمارے فریب کو نہیں سمجھتے )۔( حالانکہ ) اللہ ہنسی کرتا ہے اُن سے اور ڈھیل دیتا ہے اُن کو اُن کی سر کشی میں (اور ) حالت یہ ہے کہ وہ عقل کے اندھے ہیں یہ وہی ہیں جنہوں نے مول لی گمراہی ہدایت کے بدلے ،سو نافع نہ ہوئی اُن کی سوداگری اور نہ ہوئے ہدایت پانے والے۔ '' ١ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اسلامی شعائر اور آئین ِ پاکستان کا مذاق اُڑانے پر پر ویز رشید کے خلاف مسلم لیگی قیادت کار روائی کرتے ہوئے اُن کو وزارت سے بر طرف کرکے قانون کے کٹہرے میں لا کر عبرت ناک سزا دیتی ، مگربجائے اِس کے اُن کی حکومتی ترجمان کی حیثیت بر قرار رکھتے ہوئے مزید شہ دی جارہی ہے۔ جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل (٢) طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور دَرسگاہیں (٣) کتب خانہ اور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے ۔ (اِدارہ) ١ سورۂ بقرہ آیت نمبر ٨ تا ١٦