Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

62 - 65
روزانہ تین بار جنت کی طلب و جہنم سے پناہ مانگنے والے کے لیے جنت وجہنم کی اللہ سے درخواست  :
 عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ مَنْ سَأَلَ اللّٰہَ الْجَنَّةَ ثَلٰثَ مَرَّاتٍ قَالَتِ الْجَنَّةُ اَللّٰہُمَّ اَدْخِلْہُ الْجَنَّةَ وَمَنِ اسْتَجَارَ مِنَ النَّارِ ثَلٰثَ مَرَّاتٍ قَالَتِ النَّارُ اَللّٰہُمَّ اَجِرْہُ مِنَ النَّارِ۔  ١
'' حضرت اَنس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسو ل اکرم  ۖنے فرمایا: جوشخص اللہ تعالیٰ سے تین مرتبہ جنت کاسوال کرتا ہے توجنت کہتی ہے کہ اے اللہ اِسے جنت میں داخل فرما دیجیے اور جو شخص تین بارجہنم سے پناہ مانگتاہے توجہنم کہتی ہے کہ یااللہ اِسے جہنم سے پناہ دے دیجیے۔''
ف  :  اِس حدیث پاک میں ملنے والی بشارت کے پیش نظرہرمسلمان کوچاہیے کہ روزانہ   صبح وشام تین تین مرتبہ اِنتہائی اخلاص سے اوراِنتہائی لجاجت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے حضورمیںیہ دُعا پڑھ لیاکرے  :  اَللّٰہُمَّ  اِنَّا نَسْئَلُکَ رِضَاکَ وَالْجَنَّةَ  وَنَعُوْذُبِکَ مِنْ غَضَبِکَ وَ النَّارِ۔
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اپنے کاروبار کی تشہیر
 اور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں  !
نرخ نامہ
بیرون ٹائٹل مکمل صفحہ2000اَندرون رسالہ مکمل صفحہ1000
اَندرون ٹائٹل مکمل صفحہ1500اَندرون رسالہ نصف صفحہ500
  ١   مشکوة شریف کتاب الدعوات رقم الحدیث ٢٤٧٨
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter