Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

59 - 65
غم منانے کا عجب ڈھنگ یہ اِرشاد کیا
رُوحِ اسلام کو تیمور نے برباد کیا
فعل تیمور ہے ، قولِ پیمبر تو نہیں 
غم کا یہ رنگ شریعت کے برابر تو نہیں
غم تجھے ہے تو پھر اِتنا ہی ذرا کر کے دکھا 
ڈھول تاشوں سے اپنے باپ کی میت کو اُٹھا
 علامہ سیّد عبد المجید ندیم شاہ صاحب رحمة اللہ علیہ فرماتے تھے  : 
 ''اس عظیم مگر مظلوم مہینہ( محرم ) کو بھی پہچانیے  !  بعض عجمی فنکاروں نے اِس محترم مہینے کی جبیں پر سیاہی ملنے کی ٹھان لی ہے کہ ہلالِ محرم کے طلوع ہوتے ہی اُن کے یہاں صف ِماتم بچھ جاتی ہے اور اِس مقدس مہینہ کے شب وروز کو خرافات و بدعات کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے  حالانکہ یہ مہینہ نہ توجشن کا ہے، نہ غم اور ماتم کابلکہ ہدایت وعبرت کا مہینہ ہے ۔''
عقلمندلوگ سال کے ختم پرپورے سال کاجائزہ او رحساب کرتے ہیں کہ ہم نے دُنیوی اور اُخروی اعتبار سے سال بھر میںکیا کھویا اورکیا پایا اور اب آئندہ کیا کرناہے، اس کا عملی (شرعی) پروگرام او رنظام بناتے ہیں، پچھلی زندگی کی غفلتوں او رگناہوں پر توبہ او ر آئندہ زندگی کو بہتر سے بہتربنانے کی طرف توجہ او رکوشش کرتے ہیں، یہی وہ ہدایت ہے جو ہمیں نئے اسلامی سال سے ملتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر قسم کے خرافات، رسومات ،بدعات اور جملہ معاصی سے ہر وقت ہمیںمحفوظ فرمائے ،آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter