Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

58 - 65
وَالْمُھَاجِرُ مَنْ ھَجَرَ مَا نَھَی اللّٰہُ عَنْہُ۔  ١  
افسوس صد افسوس  !  آج محرم جیسا شہراللہ قسم قسم کی جہالت و ضلالت کی نذر ہو گیا، آج اِس  ماہ میں وہ خرافات اور بدعات کی جاتی ہیں کہ اللہ کی پناہ  بقولِ شاعر  :
ڈھول تاشے سے محرم کو منانے والے
غم سے شہدا کی بڑی دھوم مچانے والے 
تعزیہ اور سواری کے اُٹھانے والے
باگھ اور شیر کو دلدل کو نچانے والے
 کسی نے کہا ہے  :
چاند جب ماہ محرم کا نظر آتا ہے	کیا تیرے جسم میں شیطان اُتر آتا ہے
خوب ہے اِبن علی سے محبت یہ تیری
ساری دُنیا سے نرالی ہے عقیدت یہ تیری
تعزیہ اور سواری کی ہے عادت یہ تیری
عشق بازی کی محرم میں ہے عادت یہ تیری
غم جنہیں ہوتا ہے وہ ڈھول بجاتے ہیں کہیں
اور غیروں کی طرح تہوار مناتے ہیں کہیں 
وہ خرافات کا بازار لگاتے ہیں کہیں
ڈھول تاشوں سے بھی میت کو اُٹھاتے ہیں کہیں
تعزیہ داری کو تیمور نے ایجاد کیا
لایا اِیران سے اور ہند میں آباد کیا
  ١   بخاری شریف کتاب الایمان رقم الحدیث  ١٠
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter