Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

48 - 65
جس نے اُس کو ناخوش کیا اُس نے مجھ کو ناخوش کیا اور جس نے اُس کو اَذیت پہنچائی اُس نے مجھ کو  اَذیت پہنچائی۔ (بخاری ، مسلم)
حضور اَقدس  ۖ نے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اِرشاد فرمایا جس کا خلاصہ یہ  ہے کہ آج کی رات میں ایک مقدس فرشتہ زمین پر نازل ہوا جو اِس سے پہلے زمین پر نہیں آیا تھا اور   حق تعالیٰ سے اِجازت لے کر اِس مقصد سے نازل ہوا کہ مجھ کو سلام کرے اور یہ بشارت سنائے کہ فاطمہ (رضی اللہ عنہا) جنت کی عورتوں کی سردار ہوں گی اور حسن و حسین (رضی اللہ عنہما) نوجوانانِ جنت کے سردار ہوں گے۔ (ترمذی) 
اُم المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ وفات مبارک سے چند روز پہلے  حضور اَقدس  ۖ  نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے اِرشاد فرمایا  :  اے فاطمہ  !  تمہارے لیے بہت خوشی کا مقام ہے کہ تمہیں جنتی عورتوں کی سردار بنایا جائے گا۔ (بخاری و مسلم)
مناقب سیّدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما  :
حضرت سیّدنا علی کرم اللہ وجہہ سے مروی ہے کہ (حضرت) حسن نبی کریم  ۖ  کے جسم مبارک سے نصف اعلیٰ میں سر سے سینہ تک بہت مشابہ تھے اور (حضرت) حسین سینہ کے بعد سے قدم مبارک تک نبی کریم  ۖ  کے جسم اَطہر سے بہت ہی مشابہت رکھتے تھے۔ (ترمذی)
حضرت اُسامہ بن زید رضی اللہ عنہما راوی ہیں کہ حضور اَقدس  ۖ  کی گود میں حضرت حسن  و حسین (رضی اللہ عنہما) تھے اور آپ یہ دُعا فرمارہے تھے  :  اے اللہ  !  میں حسن اور حسین( رضی اللہ عنہما) سے محبت کرتا ہوں، اے اللہ آپ بھی اِن دونوں کو اپنا محبوب بنالیجیے اور اُن لوگوں سے بھی محبت فرمائیے جو اِن سے سچی محبت کریں۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روز حضور نبی کریم  ۖ ہمارے سامنے اِس طرح تشریف لائے کہ آپ کے ایک کاندھے پر حسن (رضی اللہ عنہ) اور دُوسرے کاندھے پر   حسین (رضی اللہ عنہ) تھے، آپ غایت ِشفقت سے کبھی ایک کو پیار کرتے اور کبھی دُوسرے کو، اِس پر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter