Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

29 - 66
 (  سلسلہ نمبر  :  ٥  )
''خانقاہِ حامدیہ'' کی جانب سے اَنوارِ مدینہ میں شیخ الاسلام حضرت اَقدس مولانا سیّد حسین اَحمد مد نی قدس سرہ العزیز کی تقاریر شائع کرنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے   حضرتکے متوسلین و خدام سے اِلتماس ہے کہ اگر اُن کے پاس حضرت کی تقاریر ہوں تواِدارہ کو اِرسال فرما کر عندالناس مشکور اور عنداللہ ماجور ہوں۔(اِدارہ)
اِحسان  و  تصوف
(  شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد صاحب مد نی   ) 
پیش لفظ 
اَز  حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب، ناظم جمعیة علماء ِ ہند ،اِنڈیا
حَامِدًا وَّ مُصَلِّیًا !
مادّہ پرست دُنیا کی منڈی میں ہر جنس موجود ہے ہر ایک سامان کی فراوانی ہے حیرت انگیز مصنوعات سے بازار پٹے پڑے ہیں زیبائش و آرائش اور عیش و عشرت کے حسین اور نازک سامانوں سے شاندار دُکانیں سجی ہوئی ہیں لیکن محروم القسمت اِنسان کو جس چیز کی تلاش ہے افسوس وہ اِس پوری منڈی میں مفقود ہے، اطمینان و سکون کی خوشگوار زندگی افسوس نہ کسی بازار میں ہے نہ کسی کوٹھی یا ہوٹل میں۔ شیخ سعدی نے سات سو برس پہلے کے زمانہ میں کہا تھا 
آنانکہ غنی ترند محتاج ترند ١
زمانہ کی تر قی نے اِس میں یہ تر میم کر دی  : 
آنانکہ غنی ترند پریشان ترند ٢
  ١     جو سب سے زیادہ غنی ہیں وہ سب سے زیادہ محتاج ہیں۔
 ٢    جو سب سے زیادہ غنی ہیں وہ سب سے زیادہ پریشان ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter