Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

36 - 66
اے اِیمان والوں  !  تقوی کرو اللہ سے اور سچوں کے ساتھ رہو۔ 
پیر وہ ہوتاہے جو ہرطرح سچا ہوجس کے اندر فریب نہ ہو، پیر اُس شخص کو بنایا جاتا ہے جو سچا ہواللہ کے ساتھ اور رسول اللہ  ۖ  کے ساتھ ۔ اللہ تعالیٰ کا اِرشادہے  : 
( یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اتَّقُوا اللّٰہَ وَابْتَغُوْا اِلَیْہِ الْوَسِیْلَةَ وَجَاھِدُوْا فِیْ سَبِیْلِہ  لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ )(سُورة المائدہ :  ٣٥)
''اے اِیمان والو  !  تقوی اِختیار کرو اللہ تعالیٰ سے اور اللہ سے ڈرو اور اللہ کی طرف وسیلہ تلاش کرو اور اللہ کے راستے میں جہاد کرو اُمید ہے تم کامیاب ہو جاؤ گے۔'' 
اِیمان کا درجہ اوّل ہے اور ثانوی درجہ تقوی کا ہے اور تیسرا درجہ (وَابْتَغُوْا اِلَیْہِ الْوَسِیْلَةَ)  کا ہے، محققین کی رائے ہے کہ (وَابْتَغُوْا اِلَیْہِ الْوَسِیْلَةَ) سے مراد مرشد تلاش کرنا ہے چوتھا حکم ہے   ''اللہ کے راستے میں جہاد کرو'' سب سے پہلا جہاد یہ ہے کہ اپنے نفس کے خلاف جہاد کرو۔ 
طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے  : 
طریقت وتصوف نئی چیز نہیں ہے بلکہ پرانی ہے عرصہ سے چلی آتی ہے صحابہ کرام  فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار  ۖ  ایک مجمع میں تشریف فرما تھے ایک شخص آیا ہم میں سے کوئی اُس کو پہچانتا نہیں تھا اُس کے کپڑے نہایت سفید تھے یہ رسول اللہ  ۖ کے قریب گھٹنے سے گھٹنے ملا کربیٹھ گئے ہم نے تعجب کیا وہ باہر سے آئے ہوئے معلوم نہیں ہوتے تھے کیونکہ ایسے آدمی کے جوسفر کرکے آیا ہو کپڑے بہت میلے اور گندے ہوتے ہیں۔ 
اُس نے سوال کیا  مَاالْاِیْمَانُ  ؟  اِیمان کیا ہے  ؟ آنحضرت  ۖ نے فرمایا  :  اَنْ تُؤْمِنَ بِاللّٰہِ وَمَلٰئِکَتِہ وَکُتُبِہ وَرُسُلِہ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ وَتُؤْمِنَ بِالْقَدْرِ خَیْرِہ وَشَرِّہ   اِیمان یہ ہے کہ اللہ پر اِیمان لاؤ اور اُس کے رسولوں پر اور فرشتوں پر اور قیامت پر اور اچھی اور بری تقدیر پر۔ 
اِس کے بعد سوال کیا کہ اِسلام کیا چیز ہے  ؟  فرمایا  :  اَنْ تَشْھَدَ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَلَا تُشْرِکْ بِہ شَیْئًا وَتُقِیْمَ الصَّلٰوةَ وَتُؤْتِیَ الزَّکٰوةَ وَتَصُوْمَ رَمَضَانَ وَتَح
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter