Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

47 - 66
  کہ آقائے نامدار  ۖ  کی اِتباع کرو اور اُن سے محبت رکھو ۔رسول اللہ  ۖ  نے تاکید فرمائی ہے قَصُّوا الشَّوَارِبَ وَاعْفُوا اللُّحٰی وَخَالِفُوا الْیَھُوْدَ  مشرکین کی صورت و سیرت کے خلاف داڑھیاں بڑھاؤ مونچھیں کترواؤ۔آج ہماری یہ حالت ہوگئی ہے کہ خداکے دشمنوں کی صورتیں اِختیار کیے ہوئے ہیں اِس سے بچنا چاہیے کہ کہیں خدا کا غضب نازل نہ ہوجائے جنابِ رسول اللہ  ۖ  کی صورت وسیرت اِختیار کرناچاہیے اور ہمیشہ خدا کا ذکر کرنا چاہیے اُس کے ذکر سے کبھی غافل نہ ہونا چاہیے۔ 
عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ  : 
میرے بھائیو  !  اِس عزیز عمر کو جومِلی ہوئی ہے غنیمت سمجھئے اور ہر وقت خدا کا ذکر کرتے رہیے جہاں تک ممکن ہوسکے غافل نہ ہونا چاہیے یہ وقت بڑی نعمت ہے اور قلب کی صفائی کرنی چاہیے آنحضرت  ۖ  فرماتے ہیں  لِکُلِّ شَیْیٍٔ صَقَالَة وَصَقَالَةُ الْقُلُوْبِ ذِکْرُ اللّٰہِ  ہر چیز کے مانجنے اور چمکانے کی چیزیں ہوتی ہیں جن سے اُن کو مانجا جاتا ہے اور صاف کیا جاتا ہے قلب کی صفائی اور اُس کو مانجنے کے لیے اللہ کا ذکر ہے پھر فرمایا  وََمَا مِنْ شَیْیٍٔ اَنْجٰی مِنْ عَذَابِ اللّٰہِ مِنْ ذِکْرِ اللّٰہِ    ١  کوئی چیز خدا کے عذاب سے اِس قدر بچانے والی نہیں ہے جس قدر خدا کا ذکر بچاتاہے۔ اللہ تعالیٰ کے غصہ اور اُس کے عذاب سے بچنے کی بہترین صورت اللہ کا ذکرہے۔ ایک روز جنابِ رسول اللہ  ۖ  اپنی مجلس میں ذکر اللہ کی فضیلت بیان فرما رہے تھے کہ قلوب کی اِصلاح کرنا چاہیے اوریہ کہ یہ ذکر اللہ ہی سے ہو سکتی ہے، ایک صاحب نے اُس مجلس میں دریافت کیا یا رسول اللہ  !  اللہ کا ذکر جہاد فی سبیل اللہ سے بھی زیادہ افضل ہے ایک شخص اللہ کی راہ میں سر کٹواتاہے وہ افضل ہے یا خدا کاذکر کرنے والا  ؟  جنابِ رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا جوشخص اللہ کی راہ میں نکلا اور سر سے پیرتک لہو لہان اور قتل ہوگیا وہ شخص بھی اِس قدر خدا کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے والا نہیں جس قدر خدا کا ذکر کرنے والا ہے کیونکہ اگرجہاد کرنے والا ذکر اللہ نہیں کرتا تووہ مقبول نہیں ،جہاد میں بھی خدا کاحکم ہے (یٰاَیُّھَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِذَا لَقِیْتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوْا وَاذْکُرُو اللّٰہَ کَثِیْرًا  لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ)جب تمہاری مڈبھیڑ دشمن سے ہو تو تم جم جاؤ اور خدا کا ذکر کرو۔ 
   ١   مشکوة شریف کتاب الدعوات رقم الحدیث ٢٢٨٦
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter