Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

39 - 66
جنابِ رسول اللہ  ۖ  کی صحبت کااَثر یہ تھاکہ حضرت اَنس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جب آپ مدینہ منورہ میں داخل ہوتے تھے تو ہر چیز روشن معلوم ہوتی تھی جب تک آپ رہے سب چیزیں روشن معلوم ہوتی رہیں وفات کے بعد جب ہم نے رسول اللہ  ۖ  کی قبر پر مٹی ڈالی تووہ روشنی جاتی رہی اور کہتے ہیں کہ ابھی ہم نے ہاتھوں سے مٹی نہیں جھاڑی تھی کہ خود ہمیں اپنے دل اوپرے معلوم ہونے لگے۔ آنحضرت  ۖ  رُوحانیت کے آفتاب تھے صحابۂ کرام نے اُن سے روشنی حاصل کی اِسی بناء پراہلِ سنت والجماعت کا متفقہ فیصلہ ہے کہ جو شخص اِسلام کے ساتھ چند منٹ بھی رسول اللہ  ۖ  کی بارگاہ میں رہا ہو وہ بعد کے آنے والے بڑے سے بڑے متقی اور ولی سے بھی افضل واعلیٰ ہے۔رسول اللہ  ۖ  کی رُوحانی طاقت بجلی سے بھی زیادہ طاقتور تھی دل و دماغ روشن کرنے والی اِس لیے ریاضت کی زیادہ حاجت نہ ہوتی تھی ضرورت اِس بات کی تھی کہ اِخلاص کے ساتھ مجلس میں حاضری ہوجائے مگر جیسا کہ حضرت اَنس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آپ کی جدائی کے بعد وہ روشنی نہیں رہی اِسی طرح صحابہ کرام کے زمانہ سے جتنا زمانہ دُور ہوتا گیا رُوحانی اور قلبی صفائی میں کمی ہوتی گئی جس طرح صاف بر تن کے صاف کرنے سے میل جلد دُور ہوجاتا ہے عہدِ صحابہ کے صاف قلوب کو صاف کرنے کے لیے کسی خاص ریاضت کی ضرورت نہیں تھی مگر جیسے جیسے میل بڑھتا اور جمتا گیا ریاضت کی ضرورت زیادہ ہوتی گئی۔ 
احسان و تصوف  : 
احسان کوئی چیز نہیں دل کی ہی صفائی حاصل کرنے کا نام'' احسان'' ہے اور یہی تصوف کا مقصد ہے تصوف کا مقصد کوئی نئی چیز نہیں ہے حدیث ِ جبرئیل میں جو چیز مذکور ہے وہی سچ ہے مگر زمانہ کے بُعد کی وجہ سے طبیعتوں میں میل زیادہ ہوگیا جس کی وجہ سے مانجنے کی ضرورت زیادہ ہوگئی۔
اعتراض  :
 لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جو اُصول تصوف میں ذکر کیے گئے ہیں یعنی بارہ تسبیحیں، ذکر جہری، پاس اَنفاس، مراقبہ وغیرہ اِس کا بھی کسی حدیث میں ذکر نہیں ہے، اُن کا یہ اعتراض غلط ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter