Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

17 - 66
گیا بلکہ اُس سے بھی کم) پھر وحی کی نازل اپنے بندے پر، جو وحی نازل کی (پھر حکم بھیجا اپنے بندے پر جو بھیجا) جھوٹ نہ دیکھا دل نے جو دیکھا۔ اب کیا تم اُس سے جھگڑتے ہو اِس پر جو اُس نے دیکھا اور بیشک دیکھ چکا تھا وہ اُس کو ایک دُوسرے نزول (اُتارنے) میں سدرة المنتہیٰ کے پاس اُس کے قریب جنت الماویٰ ہے، جب چھا رہا تھا اُس سدرة المنتہیٰ پر جو چھا رہا تھا اور تھکی (مڑی) نہیں نگاہ، نہ حد سے بڑھی، بیشک دیکھے اُس نے اپنے رب کے بڑے نمونے (بڑے بڑے عجائبات) ''
تفہیمات  و  تلویحات  : 
(١)  اُستادِ محترم حضرت علامہ مولانا سیّد اَنور شاہ کشمیری رحمة اللہ علیہ کی تحقیق یہ ہے کہ وہ   پُراَسرار منظر جس کی طرف اِن آیات میں اِشارہ ہے وہ منظر '' معراج '' ہے۔ صاحب ِ تفسیر مظہری حضرت مولانا قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمة اللہ علیہ کی تحقیق بھی یہی ہے۔ (ملاحظہ ہو تفسیر سورة النجم) 
سطورِ بالا کا ترجمہ لفظی ہم نے پیش کردیا۔ شاید آپ کو اِیہام واِجمال کی شکایت ہو، یہ شکایت بجا ہوگی بیشک مجمل اور مبہم ہے مگر اَسرار ورموز میں تفصیل کب ہوا کرتی ہے عشق و محبت کی باتیں تو مبہم ہی ہواکر تی ہیں یہاں پردہ داری ہی میں لطف ہوتا ہے۔  ع 
دیدار مے نمائی و پرہیز مے کنی
بازار خویش و آتش ما تیز می کنی ١
پھر یہاں تو عشق و محبت کے ساتھ عابد و معبود کا رشتہ بھی ہے اور تذکرہ اُس بارگاہ اور اُس مقامِ اعلیٰ کا ہے جہاں پروازِ فکر کے بھی پر جلتے ہیں اور اِس سے بہت ورے جبرئیل اَمین نے کہہ دیا تھا   
اگر یک سرِ موئے برتر پرم 
فروغ تجلی بسوزد پرم ٢
  ١   تو دیدار کراتا ہے اور پرہیز کرتا ہے ،اپنا بازار اور ہماری آگ تیز کرتا ہے ۔
 ٢   اگر بال کے کنارے کے برابر میں اُوپر اُڑوں توتجلی کی زیادتی میرے پروں کو جلا دے گی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter