Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

44 - 66
رضا اور اُس کی خوشنودی حاصل ہو، اِن طریقوں میں کوئی ذرّہ برا بر شریعت کے خلاف نہیں ہے اِن طریقوں سے مقصود قربت اور آخرت کا حاصل کرنا تھا۔ 
نام کے پیر  : 
مگر جیسے ہر جماعت میں کھرے کھوٹے ہوتے ہیں اِس طرح سے اِس جماعت میں بھی کچھ ایسے لوگ داخل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے خرابی پیدا ہورہی ہے، دین کو جال بنا کر دُنیا حاصل کرنے والے ہر جماعت میں اور ہر زمانے میں ہوتے آئے ہیں، ایک دو کی برائی کی وجہ سے پورے دین میں برائی نہیں ہوتی ہے، ہاں بیعت ہونے کے وقت مرشد کا اِنتخاب سوچ سمجھ کر کھرا کھوٹا دیکھ کر کرنا چاہیے حضرت مولانا رُوم نے فرمایا ہے  : 
اے بسا اِبلیس آدم رُوئے ہست
پس بہر دستے نہ باید داد دست ١ 
تم کو سوچنا چاہیے سمجھنا چاہیے کہ جب تمہارا کچہری میں مقدمہ ہوتاہے تو ہر وکیل کو وکیل نہیں بناتے اور جب کبھی تم بیمار ہوتے ہوتو ہر ڈاکٹر کو معالج نہیں بناتے اور نہ ہرحکیم کے پاس جاتے ہو بلکہ سوچتے ہو کہ اچھے سے اچھا وکیل اور اچھے سے اچھا ڈاکٹر حاصل کریں جب دُنیا میں یہ معاملہ ہوتا ہے تو اللہ کی رضا اور آخرت کے واسطے جو مِلا اُس کے ہاتھ پر کیسے بیعت کرنا چاہیے ،اچھا ہو یا برا نمازی ہو یا نہ ہو، عورتوں کے ساتھ ہاتھ ملا کر بے پردگی کے ساتھ بیعت کرتا ہو، ہر ایک بیعت کے لیے کیسے ہو سکتا ہے۔ 
عورتوں سے بیعت لینے کی صورت  : 
حضور  ۖ  مردوں کی بیعت ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر کرتے تھے اور اگر مجمع بڑا ہوتا تو کپڑا پکڑا کر بیعت لیتے تھے مگر عورتوں کی بیعت کبھی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کرنہیں لی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں بخاری میں یہ روایت کی گئی ہے کہ  وَاللّٰہِ مَا مَسَّتْ یَدُہ  یَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ فی الْمُبَایَعَةِ   خدا کی قسم حضور  ۖ  کا ہاتھ کسی عورت کے ہاتھ سے کبھی نہیں چھوا ،بیعت کے وقت پردہ کرکے باہر سے بیعت کر تے تھے زبان سے یا کپڑے سے۔ 
  ١   بہت سارے شیطان اِنسانی رُوپ میں ہیں،ہر ایک کے ہاتھ میں ہاتھ نہیں دینا چاہیے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter