Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

24 - 66
چو در دوستی مخلصم یافتی 
عنانم ز صحبت چرا تافتی
بگفتا فراتر مجالم نماند
بماندم کہ نیزوی بالم نماند
اگر یک سرِ موئے برتر پرم
فروغ تجلی بسوزد پرم
حضرت سعدی رحمة اللہ علیہ نے پوری لیلة المعراج کی تصویر کھینچ دی ہے، فرماتے ہیں  :
 (١) ایک شب کو (براق پر) بیٹھے آسمان سے اُو پر پہنچ گئے اور اپنے قدر و منزلت میں فرشتے سے بھی آگے بڑھ گئے۔ 
(٢)  قرابت خدا وند ی کی وادی میں اِتنے تیز چلے کہ جبرئیل اَمین بھی سدرة المنتہیٰ پر اُن سے پیچھے رہ گئے۔ 
(٣)  بیت الحرام کے سر دار (آنحضرت  ۖ) نے جبرئیل اَمین علیہ السلام سے فرمایا  : اے وحی ٔخداوندی کے لے جانے والے اُوپر تشریف لائیے۔ 
(٤)  جب تم نے مجھے دوستی میں مخلص پایا ہے تو یہاں میری معیت سے کیوں باگ موڑلی ہے۔ 
(٥)  حضرت جبرئیل نے عرض کیا میری مجال نہیں کہ اِس سے اُوپر پہنچ سکوں، میں اِس لیے یہاں رہ گیا کہ میرے پروں میں پرواز کی طاقت ہی نہیں رہی۔ 
(٦)  اگر ایک بال کے برابر بھی اُو پر اُڑوں تو تجلی کی روشنی میرے پروں کو جلاڈالے۔ 
( عَلَّمَہ شَدِیْدُ الْقُوٰی o ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوٰی o  وَہُوَ بِالْاُفُقِ الْاَعْلٰی o ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰی o فَکَانَ قَابَ قَوْسَیْنِ اَوْ اَدْنٰی ) کے متعلق جو خلجان پیش کیاگیا وہ اپنی جگہ درست تھا اِسی لیے اِس کا جواب دیا گیا لیکن اِس جواب کے بعد خلجان پیش کر نے والے حضرات کی توجہ اِس طرف بھی منعطف کرانی ہے کہ اگر شدید القوی سے مراد جبرئیل اَمین ہو یا اُس کے بعد کی تمام کیفیات کا تعلق حضرت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter