Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

23 - 66
قرار دیتے ہیں حالانکہ دونوں کی نمازوں میں اِتنا فرق ہے کہ اُس کا اَندازہ لگانا ناممکن ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ حضراتِ اہلِ تصوف اور اَربابِ طریقت کی اصطلاحات کوبھی شرعی اصطلاحات نہ قرار دیں اور لٹکنے کے بجائے ''تدلّی '' کے وہ درجہ مراد نہ لیں جواہلِ طریقت کی اصطلاح میں مراد ہوتا ہے۔ 
حضرت مولانا قاضی ثناء اللہ رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں  : 
وَمَرَاتِبُ الدُّنُوِّ وَالتَّدَلِّیْ وَمَا کَنَی بِقَابَ قَوْسَیْنِ اَوْ بِمَا ھُوَ اَدْنٰی مِنْہُ دَرَجَاتُ قُرْبٍ لِلْعَھْدِ مِنَ اللّٰہِ تَعَالٰی فِیْ تَجَلِّیَاتِہ سُبْحَانَہ یُدْرِکُہُ الصُّوْفِیْ وَمَنْ لَّمْ یَذُقْ لَمْ یَدْرِ وَقَدْ ذَکَرُوْا ھٰذِہِ الدَّرَجَاتِ فِیْ کُتُبِ التَّصَوُّفِ فِیْ کَلِمَاتِھِمْ اَکْثَرَ مِمَّا تُحْصٰی ۔  ١  
دُنُوّ(قریب ہونا) تَدَلِّیْ یا  قَابَ قَوْسَیْنِ  یا  اَدْنٰی مِنْہُ   تقرب اِلی اللہ اور تجلیاتِ خداو ندی کے درجات ہیں جن کو صوفی جانتا ہے اور پہچانتا ہے مگر جس کو یہ ذوق ہی نہ ہو وہ اِن درجات کو پہچان  ہی نہیں سکتا اور حضراتِ اہلِ تصوف نے اپنے ملفوظات میں اِن کا تذکرہ اِتنی مرتبہ کیا ہے کہ اُس کی  کوئی گنتی نہیں ہوسکتی، اِس تفسیر کے لحاظ سے اِس آیت کا مصدق بھی معین ہو گیا جس کا ترجمہ یہ ہے  :   ''وہ تھا اُفقِ اعلیٰ پر ''  ٢  یعنی محمد  ۖ  اپنی اِستعداد اور صلاحیت کے سب سے بلندمرتبہ پر تھے۔     پھر دُنُوْ، تَدَلِّیْ  اور قَابَ قَوْسَیْنِ کے مراتب پر فائز ہوئے۔ حضرت شیخ سعدی رحمة اللہ علیہ اپنی شاعرانہ زبان میں اِس بلند ترین مقام کی طرف اِشارہ فرما رہے ہیں  : 
شبے بر نشست اَز فلک بر گزشت
بتمکین و جاہ اَز ملک در گزشت
چنان گرم در تیہ قربت براند
کہ در سدرہ جبرئیل اَز اُو باز ماند 
بدو گفت سالار بیت الحرام 
کہ اے حامل وحی برتر خرام
  ١  تفسیر مظہری  ج ٩  ص ١٠٥     ٢   وَہُوَ بِالْاُفُقِ الْاَعْلٰی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter