Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

24 - 65
(١)  جو مال تمہارے پاس تھا وہ کہاں سے حاصل کیا تھا اور کس کام میں صَرف کیا  ؟
(٢)  جو تم جانتے تھے اُس پر کیا عمل کیا  ؟
(٣)  جو عمر ملی تھی وہ کن باتوں میں ختم کی  ؟ 
(٤)  جو جسم تمہیں میسر تھا کن کاموں میں اِس کو بو سیدہ کیا  ؟ 
٭  قوم کے ذمہ داروں، اُولی الا مر کو اللہ تعالیٰ نور عطافرما تا ہے قوم اُس نور سے فیضیاب ہوتی ہے اُس نور کی روشنی یہ ہے کہ اللہ کی مقرر کردہ حد بندیاں صحیح طورسے قائم رکھی جائیں، حق داروں کو اُن کے حقوق پورے پورے ملیں اور آنحضرت  ۖ  کے طریقوں اور سنتوں کوجاری کیا جائے۔ یہ وہ خیر ہے جو ہمیشہ زندہ رہے گی اُس کو کبھی موت نہیں آئے گی۔ حاکم کا ظلم رعیت کو تباہ کر دیتا ہے، نا اہل اور غیر معتمد لوگوں کو کام پر لگانے سے رعیت بر باد ہو جاتی ہے۔ کا میابی یہ ہے کہ دن اور رات کاکوئی حصہ بھی ایسانہ گزرے جس میں زبان اللہ کے ذکر سے متحرک نہ ہو، تسبیح وتحلیل اور دُرود سے ہمیشہ زبان تر رہنی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیا دہ محبوب چیز اِصلاح ہے اورسب سے مغضوب بات یہ ہے کہ اِنسان فساد پھیلائے۔ 
٭  آنحضرت  ۖ  کا اِرشادِ گرامی ہے کہ قیامت کے روز قریب تر اور محبوب تر اِمام عادل ہوگا اور سب سے زیادہ قابلِ نفرت اور سب سے مغضوب اِمام ظالم ہو گا۔ 
٭  سیّدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جب زخمی ہو کر زند گی سے مایوس ہو گئے تو آپ نے ہو نے والے خلیفہ کے لیے چندس و صیتیں تحریر کرائی تھیں اُن میں یہ وصیت بھی تھی۔ 
(١) جن (غیرمسلموں  ١  ) سے معاہدہ ہوا ہے وہ اللہ اور اُس کے رسول کی پناہ میں ہیں ،اِس پناہ میں رخنہ نہ ڈالا جائے جو معاہدہ ہوا ہے پورے اِحتیاط سے اُس پر عمل 
  ١   غیر مسلم اَقلیتیں 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter