Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

63 - 65
 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 
لندن (نیٹ نیوز) بر طانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک ریاضی دان کیرل و رڈر مین نے اَلجبرا کے سادہ اُصو لوں کوتر تیب دے کر ایک ایسافار مولا اِیجاد کیا ہے جس سے آپ کسی بھی شخص کی عمربتا سکتے ہیں بلکہ اُس کے جوتے کا سائز بھی آپ کو پتہ چل سکتا ہے اِس فارمولے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بہت پسند کیاجا رہا ہے۔ ( روزنامہ نوائے وقت ٢٠ جنوری ٢٠١٦ء ) 
٭ 
کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 
او ٹاوا (نیٹ نیوز) قدرتی آفات سے نمٹنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کینیڈا جو کہ ایک ترقی یافتہ ملک کی صف میں آتا ہے، یہاں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں تقریبًا رو زانہ ایک زلزلہ آتاہے، کینیڈا کے اِس علاقے میں بعض دنوں میں ایک سے زائد  زلزلے بھی آتے ہیں، ١١ ستمبر ٢٠١٥ء کویہاں ١٨ زلزلے آئے تھے۔ ( روزنامہ نوائے وقت ٢٠ جنوری ٢٠١٦ء ) 
٭ 
رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 
کراچی (نیٹ نیوز) محکمہ مو سمیات پاکستان کے مطابق رواں سال ٢٠١٦ء کے دوران دو مرتبہ سورج گرہن اور دو مر تبہ چاند گرہن ہوگا۔ پاکستان میں دو نوں سورج گرہن نہیں دیکھے جاسکیں گے تاہم  ایک جزوی چاند گر ہن اور ایک مکمل چاند گرہن پاکستان میں نظر آئے گا۔(نوائے وقت ٥ فروری ٢٠١٦ء ) 
٭ 
کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے  :  سائنسدان 
بوسٹن (نیٹ نیوز) دو اَمریکی ماہرین ِکو نیات (کو سمو لوجی) نے دعوی کیا ہے کہ ہماری کائنات کی جیسی دیگر کئی کائنات موجود ہوسکتی ہیں جہاں وقت اُلٹی سمت میں چل رہاہو گا اور اِس وقت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter