ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016 |
اكستان |
|
قصص القرآن للاطفال پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے ( الشیخ مصطفٰی وہبہ،مترجم مفتی سیّد عبدالعظیم صاحب ترمذی ) ( خندق والوں کا قصہ ) اِرشادِ باری تعالیٰ ہے : ( وَالسَّمَآئِ ذَاتِ الْبُرُوْجِO وَالْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِO وَشَاھِدٍ وَّ مَشْھُوْدٍO قُتِلَ اَصْحَابُ الْاُخْدُوْدِ O النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِ O اِذْ ھُمْ عَلَیْھَا قُعُوْد O وَّھُمْ عَلٰی مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُھُوْدO وَمَا نَقَمُوْا مِنْھُمْ اِلاَّ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِO اَلَّذِیْ لَہ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ شَھِیْدO اِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا فَلَھُمْ عَذَابُ جَہَنَّمَ وَلَھُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِ) (سُورة البروج : ١ تا ١٠) ''قسم ہے آسمان کی جس میں برج ہیں اور اُس دن کی جس کا وعدہ ہے اوراُس دن کی جو حاضر ہوتاہے اور اُس کی جس کے پاس حاضر ہوتے ہیں مارے گئے کھائیاں کھودنے والے، آگ ہے بہت اِیندھن والی، جب اُس پر بیٹھے اور جو کچھ وہ کرتے مسلمانوں کے ساتھ اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور اُن سے بدلہ نہ لیتے تھے مگر اِسی بات کاکہ وہ یقین لائے اللہ پر جو زبر دست ہے تعریفوں والا جس کا راج ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور اللہ کے سامنے ہے ہر چیز۔ تحقیق جو دین سے