Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

58 - 65
یہ باتیں کسی مسلمان کے لیے قابلِ بر داشت نہیں ہونی چاہئیں، مگر چونکہ سازش کے ذریعے نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں کے ذہنوں پر بھی ایسا قابو پا لیا گیا ہے کہ اِس طرح کی مذموم حرکت کااُنہیں اِحساس ہی نہیں ہوتا اور اُن کے اِیمان پر ڈاکہ ڈالا جا چکا ہوتا ہے۔ 
(٤)  اِسلام مخالف جذبات  : 
دُنیا کی اِستعماری قو توں نے جہاں کہیں کسی بھی ملک میں جنگ یافوجی کار روائی کی اُن میں سے کئی ایک کا ویڈیو گیم بنا دیا۔ اب ہمارے مسلمان بچے یہ گیم کھیلتے ہوئے خود کو غیر ملکی وغیر مسلم فوجی کے لباس میں ملبوس تصور کرکے اپنے مدمقابل دُشمن کو گو لیوں اور بموں سے اُڑانے کے تصوراتی عمل سے گزرتے ہیں، اُن میں یہ شعور بیدار نہیں ہوتا کہ وہ ایک مسلمان کو عراق یااَفغانستان میں قتل کر رہے ہیں۔ 
 (٥)  ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل  : 
  کار ٹون کی طرح ویڈیو گیم میں بھی سُور کی شکل کے کردار موجود ہوتے ہیں مگر اِلسٹریشن Illustration کی فنی مہارت سے اِس طرح سنوار کر پیش کیا جاتا ہے کہ فوری طور پر دماغ اِس طرف متو جہ نہیں ہوتا مثلاً ''اینگری برڈر'' Angry Birds میں ایک کردار ''بیڈ پیگیز'' Bad Piggies  سُوَر کی شکل کاہے۔ 
(  تجاویز  )
فحاشی، بے حیائی، اَخلاقی پستی، تشدد انہ روّیہ اور دیگر جواُمور مذکور ہوئے اُن سب کی روک تھام کسی ایک فرد یا اِدارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ بحیثیت ِمجموعی ہم میں سے ہرہرفرد اِس کاذمہ دار ہے۔ ٹی وی پر کار ٹون دیکھنے کے لیے محض وقت کی قید لگا دینا بھی کافی نہیں، اِس لیے کہ نہ جانے اِس قلیل وقت میں بھی کتنا کچھ غلیظ مواد بچے کے ذہن کو خراب کر چکا ہو اَلبتہ چند تجاویز بیان کی جاتی ہیں تاکہ اِس برائی سے مر حلہ وار چھٹکارا ممکن ہو سکے  : 
٭  حکومت نے جس اِدارے کی ذمہ داری سنسر کی لگائی ہے اُس اِدارے کواِن کار ٹونز اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter