Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

46 - 65
''نبی کریم  ۖ  نے فرمایا کہ جب اِنسان مرجاتا ہے تو اُس کے اَعمال منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین باتوں کے :  ایک یہ کہ کچھ صدقہ جاریہ کردے یا علم جس سے لوگ فائدہ اُٹھائیں یا نیک اَولاد جو اُس شخص کے لیے دُعا گو  رہے۔''
 دورِ جدید کی اِیجا دات کے تناظر میں طبیعت ِ اِنسانی میں جو فرق رُو نما ہو رہا ہے اور جس طرح معا شرتی اَقدار کا خاتمہ ہوتا جا رہا ہے اِس سے بچے بہت زیادہ متا ثر ہو رہے ہیں، بچوں میں چونکہ اِنفعالیت زیادہ ہوتی ہے اِس لیے یہ بچے بہت جلد کسی بھی چیز کا اَثر قبول کر لیتے ہیں خواہ وہ اچھی ہو یابری، پھر اِن کچے ذہنوں میں پڑجانے والی باتیں جب رُسوخ پکڑ جاتی ہیں تو آنے والی زند گی پر اُس کے بڑے اَثرات مرتب ہوتے ہیں ۔اِن ہی جدید چیزوں میں کارٹون اور ویڈیو گیم و دیگر غیر ضروری  اور لغو اَشیاء شامل ہیں جوبظاہر تو کھیل کو د اور تفریح کی دُنیا سے تعلق رکھتی ہیں لیکن یہ بچوں کی تربیت اور طبیعت پر بہت گہرے منفی اَثرات ڈالتی ہیں۔ 
ٹی وی اور اِنٹر نیٹ کے بارے میں چونکہ بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اِس لیے یہاں صرف ٹی وی اور اِنٹرنیٹ کی چند ذیلی شا خوں یعنی کار ٹون اور ویڈیو گیم کے مفاسد کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔ 
کارٹون 
بظاہر بے ضرر نظر آنے والے کار ٹون اپنے اَندر فساد ِ عظیم لیے ہوئے ہیں، والدین یہ سوچ کر کہ بچہ کار ٹون ہی تو دیکھ رہا ہے کسی قسم کی پر واہ نہیں کرتے۔ ذیل میں کا رٹون کی چند خرا بیوں کی نشاندہی کی جاتی ہے، ذرا غور کرنے سے ہر ذی شعور شخص اِن خرابیوں کا اِعتراف کرے گا۔ 
خرابیوں کے بیان سے پہلے حال ہی میں کیا گیا ایک سر وے پیش ہے جس سے آگے بیان کیے جانے والے حقائق کو سمجھنے میں مدد لے گی۔ یہ سر وے پچاس والدین سے کیا گیا، سروے میں کیے جانے والے سوالات بچوں کے روّیے، اُن کی عمر، ٹی وی دیکھنے کے دو رانیے، اُن کے حالات، ردِ عمل، کارٹون دیکھنے کے مطالبے، ٹی وی بند کیے جانے پرغصہ، والدین کاکا رٹون پر اِطمینان اور اُن کے تجارتی فوائد
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter