Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

53 - 65
ہوا ہوتا ہے، والدین اِس طرف دھیان نہیں دیتے اوریہ سمجھتے ہیں کہ یہ توکار ٹون ہی ہے کوئی حقیقت   تو ہے نہیں۔ 
یادرکھیے  !  اگر آج سترو لباس کی اہمیت دل و دماغ میں نہ بیٹھی توپھر آئندہ آنے والا وقت بہت بھیانک صورت اِختیار کرلے گا۔ 
( اِنَّ الَّذِیْنَ یُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِیْعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَھُمْ عَذَاب اَلِیْم فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ  ط  وَاللّٰہُ یَعْلَمُ  وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ ) ( سُورة النور :  ١٩ )
''یاد رکھو کہ جولوگ یہ چاہتے ہیں کہ اِیمان والوں میں بے حیائی پھیلے، اُن کے لیے دُنیااور آخرت میں درد ناک عذاب ہے اور اللہ جا نتاہے اور تم نہیں جانتے۔''    
 (٦)  طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا  : 
چونکہ عمومًا کار ٹون طلسماتی کرداروں پرمشتمل ہوتے ہیں جس میں کار ٹون کردار کوعام اِنسانوں سے ہٹ کر غیر معمولی طاقت وصلاحیت کامالک دکھایا جاتا ہے اِس لیے بچے اُس کردار کے کارنامے دیکھ کراُس سے بہت مر عوب ہوجاتے ہیں پھر خود کو اُس مقام پرتصور کرکے اپنے اَندر بھی اُس نوعیت کی طاقت کی اُمید با ندھتے ہیں، بہت سے کارٹون کر دار اُچھلتے کودتے، اُونچائی سے کود کر غوطہ لگاتے اور بِنا چوٹ کھائے زمین پر پہنچتے نظر آتے ہیں نیز اسلحہ چلنے اور دھماکہ ہونے کے باوجود اُس کا اُن پرکوئی اَثر نہ ہونا بچے کے دماغ پر بہت بُرااَثر مرتب کرتا ہے۔ 
''ٹام اینڈ جیری''TOM AND JERRY   بہت ہی مشہور کار ٹون اِس کی بڑی مثال ہے جس میں یہ غیر حقیقی کردار لڑتے جھگڑتے ایک دُوسرے کو مختلف گھر یلو ودیگر چیزوں سے مارتے دکھائے جاتے ہیں جوبظاہر بڑا مزاحیہ لگتاہے مگر ایک کم عمر بچہ اِن کرداروں کوشوق سے دیکھ کر نادانستہ طور پر نقصان دہ سر گر میاں سیکھ جاتا ہے اور اُن کو اصل زندگی میں اَپنانے کی کوشش بھی کرتاہے۔ اِسی وجہ سے ١٩٧٠ء کی دہائی میں اِس سمیت دیگر کلاسیکی کار ٹونوں پرکئی ممالک میں پا بندی لگادی گئی تھی۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter