Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

62 - 65
اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے  :  نئی تحقیق 
نیویارک (نیٹ نیوز) اَمریکی سائنسد انوں نے اِنکشاف کیا ہے کہ اِنسانی دماغ میں یادداشت کی گنجائش پہلے کی گئی تحقیق کے نتائج کے بر عکس دس گنا زائد ثابت ہوچکی ہیں۔ کیلیفور نیا میں سالک اِنسٹیٹیوٹ کے نیو رو ماہرین کی ٹیم نے اِس دریافت کو ایک علمی دھماکہ کہاہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اِنسانی ذہن غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے۔ (روزنامہ نوائے وقت لاہور  ٢٦ جنوری ٢٠١٦ء )  
٭
 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 
جدہ (نیٹ نیوز) سعودی عرب میں پرفیوم بنانے والی فیکٹری کے ویئر ہائو س سے دس گیلن اِنسانی پیشاب بر آمد کر لیا گیا۔ ہیل کی میو نسپلٹی کی ٹیم کو اُس وقت شدید دھچکالگا جب اُس نے کئی کنٹینر ز میںدس گیلن پیشاب دیکھا۔ میو نسپلٹی ٹیم نے تیل سے معطر کی گئی لکڑی بھی پکڑ لی جو عود کے طورپرفروخت کی جانا تھی۔( روزنامہ نوائے وقت لاہور٢٩ جنوری٢٠١٦ء )  
٭ 
 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا
 پانچ سوگائیں تقسیم کی گئیں 
پالنپور (صباح نیوز) بھارتی گجرات کے ایک تاجر جتندر اپیل عرف جتو بھائی نے اپنے بیٹے روی کی شادی پر شمالی گجرات کے پانچ اِضلاع سے تقریبًا اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کو شرکت کی دعوت دی۔ بیوہ خواتین میں کمبل بھی تقسیم کیے گئے جبکہ پانچ سو غریب بیواؤں کو دُودھ دینے والی گائیں بھی دی گئیں تاکہ وہ مالی طورپرخود کفیل ہوسکیں۔ ( روزنامہ نوائے وقت ٢٩ جنوری٢٠١٦ئ)  
٭

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter