Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

15 - 65
اہمیت اِس طرح ذہن نشین کرائی جائے کہ جذبات ہم آہنگِ فرائض ہو جائیں یعنی فریضہ محض ڈیوٹی اور جبرًا  قہرًا  تعمیل ِ حکم نہ رہے بلکہ قلب ِمضطرب کا مطالبہ بن جائے۔ 
قرآنِ حکیم کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ جذبات میں اِنقلاب بر پا کرتاہے، وہ حکومت کو خطاب نہیں کرتا بلکہ عوام کومخاطَب بناتاہے، پہلے اُن کے فرائض معین کرتاہے پھر اُن فرائض کا اِحساس دلاتا ہے اور قانون سازی کے بجائے ذہن کی ساخت درست کرتا ہے کہ فرائض بارِ خاطر نہ رہیں بلکہ تقاضائے خاطر اور دلی جذبہ بن جائیں قرآنی تعلیمات کی پر داخت  ١  یہ ہے کہ یہ قانون نہیں بلکہ عقیدہ ہونا چاہیے کہ تمام اِنسان مساوی ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے  : 
''اے انسانو  !  ہم نے تم کو پیدا کیا ایک مرد اور عورت سے اور تمہارے قبیلے اور خاندان اِس لیے کر دیے ہیں کہ آپس میں ایک دُوسرے کو پہچان سکو، (خا ندان اور نسل عزت کی بنیاد نہیں ہے) اللہ تعالیٰ کے یہاں اُس کی عزت سب سے زیادہ ہے جو اَعلیٰ اَخلاق و کر دار اور خدا ترسی (تقویٰ) میں سب سے زیادہ ہو۔  ٢
نیز اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے  :
''کسی قوم کے لیے درست نہیں کہ وہ کسی دُوسری قوم کامذاق بنائے اُس کوحقیر سمجھے بہت ممکن ہے جس کو حقیر سمجھ رہے ہو وہ تم سے بہتر ہو۔'' (سورۂ حجرات  :  ١١) 
آنحضرت  ۖ  کی تعلیم ہے کہ  : 
(١)  تمام اِنسان کنگھی کے دندانوں کی طرح ہیں  اَلنَّاسُ کَاَسْنَانِ الْمُشْطِ۔   ٣
(٢)  غریبوں کا پیٹ بھرنا اُن کی فاقہ مستی دُور کرنا قانون نہیں بلکہ خود تمہارا شخصی اور ذاتی فرض ہے، قیامت کے دن جب ایک گروہ کو دوزخ کی طرف دھکیلا جائے گا اور اُن سے در یافت کیا جائے گا کہ تم کو دو زخ میں کس بات نے داخل کیا تو وہ کہیں گے کہ ہم نہ تو نماز پڑھا کرتے تھے اور نہ غریب کو کھانا کھلایا کرتے تھے۔ (سورۂ مد ثر  :  ٤٢، ٤٣، ٤٤) 
  ١  نکھار  و  سنوار    ٢  سورۂ حجرات  :  ١٣   ٣   شفاء قاضی عیاض

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter