Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2015

اكستان

34 - 65
اَلغرض قیامت میں جو کچھ ہو گا قرآن شریف نے بڑی تفصیل سے اُس سب کو بیان فرمایا ہے یعنی پہلے زلزلوں اور دھماکوں کا ہونا پھر سب دُنیا کا فنا ہو جانا حتی کہ پہاڑوں کا بھی ریزریزہ ہو جانا پھر اُن سب اِنسانوں کا زندہ کیا جانا پھر حساب کے لیے میدانِ حشر میں حاضر ہونا اور وہاں ہر ایک کے سامنے اُس کے اَعمال نامہ کا آنا اور خود اِنسان کے اَعضاء کا اُس کے خلاف گواہی دینا اور پھر ثواب یا عذاب یا معافی کا فیصلہ کرنااور اُس کے بعد لوگوں کا جنت یا دوزخ میں جانا، یہ سب چیزیں قرآن شریف کی بعض سورتوں میں ایسی تفصیل سے بیان کی گئی ہیں کہ اُن کے پڑھنے سے قیامت کا سماں آنکھوں کے سامنے کھنچ جاتا ہے چنانچہ ایک حدیث میں بھی آیا ہے کہ حضور  ۖ  نے فرمایا  :  
''جو شخص چاہے قیامت کا منظر اِس طرح دیکھے کہ گویاوہ اُس کی آنکھوں کے سامنے ہے تو وہ قرآن شریف کی سورتیں  اِذَالشَّمْسُ کُوِّرَتْ ،  اِذَا لسَّمَآئُ انْفَطَرَتْ اور اِذَا السَّمَآئُ انْشَقَّتْ  پڑھے۔ '' 
اَب ہم بر زخ اور قیامت کے متعلق رسول اللہ  ۖ  کی چند حدیثیں بھی ذکر کرتے ہیں حضرت عبد اللہ بن عمر  سے روایت ہے رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  : 
''تم میں سے جب کوئی مر جاتا ہے تو اُس کو جو مقام قیامت کے بعد جنت یا دوزخ میں (اپنے اَعمال کے لحاظ سے) ملنے والا ہوتا ہے وہ ہر صبح شام اُس پر پیش کیا جاتا ہے اور اُس سے کہا جاتا ہے کہ یہ ہے تیرا ٹھکانا جہاں تجھے پہنچنا ہے۔'' 
ایک اور حدیث میں ہے کہ  : 
''رسول اللہ  ۖ  نے ایک دفعہ وعظ میں قبر (یعنی عالَم بر زخ) کی آزمائش اور وہاں کے اَحوال کا ذکر فرمایا تو تمام مسلمان جو حاضر تھے چیخ اُٹھے۔''  
بہت سی حدیثوں میں قبرکے اَحوال اور سوال و جواب اور پھروہاں کے عذاب کا تفصیل سے بھی ذکر آیاہے، یہاں ہم اِختصار کی وجہ سے صرف اِن ہی دو حدیثوں کے ذکر پر بس کرتے ہیں۔
اب چند حدیثیں قیامت کے متعلق اور سن لیجیے، ایک حدیث میں ہے رسول اللہ  ۖ  نے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 11 1
4 جہنم سے آزادی : 12 3
5 اپنے عیوب بھی ظاہر نہ کرے : 12 3
6 اچھے برے کی پہچان : 13 3
7 خوارج اور فتنہ ٔ وضعِ اَحادیث 14 1
8 حضرت علی کے ہاتھوں اِن کی بربادی 14 7
9 اِس جماعت کا زوال : 20 7
10 اُمت ِ اِسلامیہ کو یہ ہدایت فرمائی : 21 7
11 واضعین ِ حدیث : 22 7
12 دین ِ متین کی حفاظت واِستقامت : 23 7
13 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
14 پندرہواں سبق : مرنے کے بعد، برزخ، قیامت، آخرت 29 13
15 وفیات 37 1
16 قصص القرآن للاطفال 38 1
17 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 38 16
18 ( باغ والوں کا قصہ ) 38 16
19 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 41 1
20 شیئر بازار میں سرمایہ کاری : 41 19
21 غیر سودی سرمایہ کاری : 42 19
22 (١) مرابحۂ مؤجلہ : 44 19
23 (٢) اجارہ : 44 19
24 (٣) شیئر زکی خرید وفروخت : 45 19
25 (٤) مضاربت / شرکت : 45 19
26 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
27 جو شخص بھی دو چیزوں کو مضبوطی سے تھامے رہے گا کبھی گمراہ نہیں ہو گا : 46 26
28 تحیة الوضو کی دو رکعتوں کی فضیلت : 47 26
29 تیمم میں دو ضربیں ہیں : 48 26
30 دو خون اور دو مری ہوئی چیزیں حلال قرار دی گئی ہیں : 50 26
31 جو چاہو کھاؤ اور جو چاہو پہنو بشرطیکہ دو چیزیں نہ ہوں : 50 26
32 دو چیزیں (ریشم اور سونا) مردوں کے لیے حرام ہیں: 51 26
33 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 54 1
34 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 55 33
35 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 57 33
36 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 57 33
37 پہلے کچھ کھا کمالیں : 58 33
38 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 59 33
39 پہلے والدین کو حج کرانا : 59 33
40 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 59 33
41 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 60 33
42 اپنی شادی کا بہانہ : 60 33
43 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 61 33
44 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
45 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
46 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 62 33
47 طلبۂ دینیہ سے خطاب 63 1
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter