Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2015

اكستان

37 - 65
اِسی حدیث میں یہ بھی ہے کہ  : 
حضور  ۖ نے اُس شخص کو قرآن شریف کی یہ آیت بھی سنائی  : 
(وَنَضَعُ الْمَوَازِیْنَ الْقِسْطَ لِیَوْمِ الْقِیَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْس شَیْئًا ط وَاِنْ کَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ اَتَیْنَا بِھَا ط  وَکَفٰی بِنَاحٰسِبِیْنَ)(سُورةالانبیاء  :  ٤٧ )
اِس آیت کا حاصل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  :  ہم قیامت کے دِن اِنصاف کی میزان لگائیں گے اور کسی کے ساتھ وہاں کوئی نااِنصافی نہ ہوگی اور اگرکسی کاکوئی عمل یا حق رائی کے دانے کے برا بر بھی ہوگا توہم اُس کو حاضر کریں گے اور ہم حساب لینے والے کافی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ مرنے کے بعد اور قیامت کے متعلق قرآنِ پاک اور رسول اللہ  ۖ  نے جو باتیں ہم کو بتلائی ہیں ہم اُن سے غافل نہ ہوں۔ 
وفیات
١٨رمضان المبارک کو دارُالعلوم دینیہ قصور کے مہتمم قاری نور محمد صاحب شاکر کے بڑے بھائی مولانا ہارون الرشید صاحب رشیدی  طویل علالت کے بعد قصور میں اِنتقال فرما گئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماکر بلند درجات نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔
٢١رمضان المبارک کو جناب محمد اِسماعیل صاحب بھٹی طویل علالت کے بعد لاہور میں وفات پاگئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ،آمین۔
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں مرحومین کے لیے اِیصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔ اہلِ اِدارہ جملہ پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 11 1
4 جہنم سے آزادی : 12 3
5 اپنے عیوب بھی ظاہر نہ کرے : 12 3
6 اچھے برے کی پہچان : 13 3
7 خوارج اور فتنہ ٔ وضعِ اَحادیث 14 1
8 حضرت علی کے ہاتھوں اِن کی بربادی 14 7
9 اِس جماعت کا زوال : 20 7
10 اُمت ِ اِسلامیہ کو یہ ہدایت فرمائی : 21 7
11 واضعین ِ حدیث : 22 7
12 دین ِ متین کی حفاظت واِستقامت : 23 7
13 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
14 پندرہواں سبق : مرنے کے بعد، برزخ، قیامت، آخرت 29 13
15 وفیات 37 1
16 قصص القرآن للاطفال 38 1
17 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 38 16
18 ( باغ والوں کا قصہ ) 38 16
19 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 41 1
20 شیئر بازار میں سرمایہ کاری : 41 19
21 غیر سودی سرمایہ کاری : 42 19
22 (١) مرابحۂ مؤجلہ : 44 19
23 (٢) اجارہ : 44 19
24 (٣) شیئر زکی خرید وفروخت : 45 19
25 (٤) مضاربت / شرکت : 45 19
26 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
27 جو شخص بھی دو چیزوں کو مضبوطی سے تھامے رہے گا کبھی گمراہ نہیں ہو گا : 46 26
28 تحیة الوضو کی دو رکعتوں کی فضیلت : 47 26
29 تیمم میں دو ضربیں ہیں : 48 26
30 دو خون اور دو مری ہوئی چیزیں حلال قرار دی گئی ہیں : 50 26
31 جو چاہو کھاؤ اور جو چاہو پہنو بشرطیکہ دو چیزیں نہ ہوں : 50 26
32 دو چیزیں (ریشم اور سونا) مردوں کے لیے حرام ہیں: 51 26
33 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 54 1
34 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 55 33
35 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 57 33
36 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 57 33
37 پہلے کچھ کھا کمالیں : 58 33
38 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 59 33
39 پہلے والدین کو حج کرانا : 59 33
40 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 59 33
41 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 60 33
42 اپنی شادی کا بہانہ : 60 33
43 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 61 33
44 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
45 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
46 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 62 33
47 طلبۂ دینیہ سے خطاب 63 1
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter