Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2015

اكستان

21 - 65
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، بظاہر اِس جماعت کی یہ جارحیت ہی تھی جس کی بناء پر آنحضرت  ۖ  نے اِس جماعت کی خصوصیات بیان فرمائیں تویہ بھی فرمایا  : 
لَئِنْ اَدْرَکْتُھُمْ لَاَقْتُلَنَّھُمْ قَتْلَ عَادٍ۔ (بخاری شریف  رقم الحدیث ٣٣٤٤ )
''اگر یہ لوگ میرے سامنے آگئے تویقینا اُن لو گوں کو ایسے ہی قتل کروں گا جیسے   قومِ عاد کو قتل کیا گیا۔''  ١ 
اُمت ِ اِسلامیہ کو یہ ہدایت فرمائی  : 
فَاَیْنَمَا لَقِیْتُمُوْھُمْ فَاقْتُلُوْھُمْ فَاِنَّ قَتْلَھُمْ اَجْر لِمَنْ قَتَلَھُمْ یَوْمَ الْقِیَامَةِ۔  ٢ 
''جہاں اُن سے مقابلہ ہوا اُن کو قتل کرو کیونکہ جو اُن کو قتل کرے گا قیامت کے روز اُس کو اِس قتل کرنے کا اَجر ملے گا۔ ''
آنحضرت  ۖ نے اِس جماعت کی ایک علامت یہ بتلائی تھی کہ اِس جماعت میں ایک ایسا  شخص ہوگا جو سیاہ فام ہوگا اور اُس کا ایک بازو گوشت کے لوتھڑے یا پستان کی طرح ہو گا جو پھڑ کتا رہے گا۔  ٣  
بہرحال یہ سعادت اللہ تعالیٰ نے فاتحِ خیبر سیّدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے مخصوص فرما دی تھی کہ اِس جماعت سے آپس کی جنگ ہوئی اور آپ نے اُس کا شیرازہ منتشر کردیا۔ 
حضرت اَبو سعید خدری رضی اللہ عنہ جو اِس حدیث کے راوی ہیں جس طرح وہ اپنی روایت کی توثیق کے لیے فرمایا کرتے تھے  :  اَشْھَدُ لَسَمِعْتُ مِنَ النَّبِیِّ  ۖ   میں شہادت دیتا ہوں کہ میں نے یہ اِرشاد خود آنحضرت  ۖ  کی زبانِ مبارک سے سنا ہے، ساتھ ہی آپ یہ بھی فرمایا کرتے تھے  :  وَاَشْھَدُ اَنَّ عَلِیًّا قَتَلَھُمْ وَاَنَا مَعَہ جِیْئَ بِالرَّجُلِ عَلَی الْنَعْتِ الَّذِیْ نَعَتَ النَّبِیُّ ۖ   ٤  میں شہادت دیتا 
  ١   یعنی اُن کو قومِ عاد کی طرح بے نام و نشان کر دُوں گا۔ (کرمانی والخیر والجاری) 
  ٢   بخاری شریف کتاب المناقب رقم  الحدیث  ٣٦١١
 ٣   بخاری شریف کتاب المناقب رقم الحدیث ٣٣٤٤
٤   بخاری شریف استتابة المعاندین و المرتدین وقتالہم  رقم الحدیث  ٦٩٣٣ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 11 1
4 جہنم سے آزادی : 12 3
5 اپنے عیوب بھی ظاہر نہ کرے : 12 3
6 اچھے برے کی پہچان : 13 3
7 خوارج اور فتنہ ٔ وضعِ اَحادیث 14 1
8 حضرت علی کے ہاتھوں اِن کی بربادی 14 7
9 اِس جماعت کا زوال : 20 7
10 اُمت ِ اِسلامیہ کو یہ ہدایت فرمائی : 21 7
11 واضعین ِ حدیث : 22 7
12 دین ِ متین کی حفاظت واِستقامت : 23 7
13 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
14 پندرہواں سبق : مرنے کے بعد، برزخ، قیامت، آخرت 29 13
15 وفیات 37 1
16 قصص القرآن للاطفال 38 1
17 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 38 16
18 ( باغ والوں کا قصہ ) 38 16
19 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 41 1
20 شیئر بازار میں سرمایہ کاری : 41 19
21 غیر سودی سرمایہ کاری : 42 19
22 (١) مرابحۂ مؤجلہ : 44 19
23 (٢) اجارہ : 44 19
24 (٣) شیئر زکی خرید وفروخت : 45 19
25 (٤) مضاربت / شرکت : 45 19
26 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
27 جو شخص بھی دو چیزوں کو مضبوطی سے تھامے رہے گا کبھی گمراہ نہیں ہو گا : 46 26
28 تحیة الوضو کی دو رکعتوں کی فضیلت : 47 26
29 تیمم میں دو ضربیں ہیں : 48 26
30 دو خون اور دو مری ہوئی چیزیں حلال قرار دی گئی ہیں : 50 26
31 جو چاہو کھاؤ اور جو چاہو پہنو بشرطیکہ دو چیزیں نہ ہوں : 50 26
32 دو چیزیں (ریشم اور سونا) مردوں کے لیے حرام ہیں: 51 26
33 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 54 1
34 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 55 33
35 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 57 33
36 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 57 33
37 پہلے کچھ کھا کمالیں : 58 33
38 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 59 33
39 پہلے والدین کو حج کرانا : 59 33
40 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 59 33
41 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 60 33
42 اپنی شادی کا بہانہ : 60 33
43 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 61 33
44 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
45 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
46 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 62 33
47 طلبۂ دینیہ سے خطاب 63 1
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter