Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2015

اكستان

4 - 65
حرف آغاز
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
اللہ تعالیٰ نے جو دین حضرت محمد  ۖ  کے ذریعہ نازل فرما کر اِنسانوں کو دیا ہے وہ ایسے کمالات کا حامل ہے جو اِنسان کو باکمال بنا سکتے ہیں اور ایسی حدود پر مشتمل ہے جو اِنسان کو بہیمیت سے بچائے رکھتی ہیں اس کی بدولت ایک ایسا معاشرہ تشکیل پاتا ہے جس کے اَفراد تو اِنسان ہی ہوں مگر اُن کی خصلت مَلکُوتی ہو  تاکہ اپنے عارضی گھر دنیا میں اُس کو ایسا رُوحانی ماحول میسر آجائے جو اُس کے اصل گھر ''جنت''کی رُوحانی فضا سے ملتا جلتا ہو  تاکہ اِس عبوری دور سے گزر کر جس کو دُنیاوی حیات کہا جاتا ہے اپنے اصلی گھر جنت میں پھر سے جابسے۔نبی علیہ السلام کا اِرشاد ہے  :  خَیْرُاُمَّتِیْ قَرْنِیْ ثُمَّ الَّذِیْنَ یَلُوْنَھُمْ ثُمَّ الَّذِیْنَ یَلُوْنَھُمْ.........   ١   یعنی میری اُمت کا سب سے بہتر دور میرا زمانہ ہے  ٢  پھر اُس سے مِلا ہوا (تابعین کا)زمانہ ہے پھر اُس کے بعد کا(تبع تابعین کا)دور۔
اُس کے بعد جتنے اَدوار ہوں گے اُن میں تنزل بڑھتا ہی چلا جائے گا اَلبتہ اگر بیچ کا کوئی بھی دور ایسا آیا جس میں مسلمانوں کی اِجتماعی زندگی خیرالقرون کے زیادہ مشابہ ہوگی تو اُس دور کے لوگوں کی خیر و برکات اور اَجر وثواب بھی خیرالقرون کے اَجروثواب جیسی ہو جائیں گی،حکمرانوں میں اُن برکات کا رنگ اُن کے منصبوں کے مطابق نمودار ہوگا، رعیت میں اُن کی اَنواع کے مطابق ہوگا،غرض ظالم ہو یا مظلوم اِس کی برکات ہر ایک کو محیط ہو جاتی ہیں۔
  ١   مشکوة شریف رقم الحدیث ٦٠١٠     ٢  صحابہ کے زمانے کوآپ  ۖ نے اپنا زمانہ قرار دیا۔محمود میاں غفرلہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 11 1
4 جہنم سے آزادی : 12 3
5 اپنے عیوب بھی ظاہر نہ کرے : 12 3
6 اچھے برے کی پہچان : 13 3
7 خوارج اور فتنہ ٔ وضعِ اَحادیث 14 1
8 حضرت علی کے ہاتھوں اِن کی بربادی 14 7
9 اِس جماعت کا زوال : 20 7
10 اُمت ِ اِسلامیہ کو یہ ہدایت فرمائی : 21 7
11 واضعین ِ حدیث : 22 7
12 دین ِ متین کی حفاظت واِستقامت : 23 7
13 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
14 پندرہواں سبق : مرنے کے بعد، برزخ، قیامت، آخرت 29 13
15 وفیات 37 1
16 قصص القرآن للاطفال 38 1
17 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 38 16
18 ( باغ والوں کا قصہ ) 38 16
19 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 41 1
20 شیئر بازار میں سرمایہ کاری : 41 19
21 غیر سودی سرمایہ کاری : 42 19
22 (١) مرابحۂ مؤجلہ : 44 19
23 (٢) اجارہ : 44 19
24 (٣) شیئر زکی خرید وفروخت : 45 19
25 (٤) مضاربت / شرکت : 45 19
26 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
27 جو شخص بھی دو چیزوں کو مضبوطی سے تھامے رہے گا کبھی گمراہ نہیں ہو گا : 46 26
28 تحیة الوضو کی دو رکعتوں کی فضیلت : 47 26
29 تیمم میں دو ضربیں ہیں : 48 26
30 دو خون اور دو مری ہوئی چیزیں حلال قرار دی گئی ہیں : 50 26
31 جو چاہو کھاؤ اور جو چاہو پہنو بشرطیکہ دو چیزیں نہ ہوں : 50 26
32 دو چیزیں (ریشم اور سونا) مردوں کے لیے حرام ہیں: 51 26
33 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 54 1
34 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 55 33
35 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 57 33
36 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 57 33
37 پہلے کچھ کھا کمالیں : 58 33
38 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 59 33
39 پہلے والدین کو حج کرانا : 59 33
40 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 59 33
41 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 60 33
42 اپنی شادی کا بہانہ : 60 33
43 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 61 33
44 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
45 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
46 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 62 33
47 طلبۂ دینیہ سے خطاب 63 1
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter