Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2015

اكستان

31 - 65
اُوپر ذکر کیا گیا، اَب چند آیتیں اور حدیثیں بھی سن لیجیے  : 
 ( کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ قف  ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ) (سُورة العنکبوت :  ٥٧)
''ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے پھر تم سب ہماری طرف لوٹو گے۔ ''
(کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ط وَاِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَکُمْ یَوْمَ الْقِیَامَةِ)  ١  
''ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے، اورتمہارے اَعمال کے بدلے قیامت کے دِن  پورے پورے دیے جائیں گے۔ ''
قیامت اور اُس کی ہولناکیوں کا ذکر قرآن شریف میں سینکڑوں جگہ کیا گیا ہے چند آیتیں ہم یہاں بھی نقل کرتے ہیں  : 
 (یٰاَیُّھَاالنَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمْ ج  اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْئ عَظِیْم o یَوْمَ تَرَوْنَھَا تَذْھَلُ کُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّآ اَرْضَعَتْ وَتَضَعُ کُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَھَا وَتَرَی النَّاسَ سُکٰرٰی وَمَاھُمْ بِسُکٰرٰی وَلٰکِنَّ عَذَا بَ اللّٰہِ شَدِیْد) (سُورة الحج :  ١)       
''اے لوگو  !  اپنے رب سے ڈرو، قیامت کا بھونچال بڑی (خوفناک) چیزہے جس دِن تم اُسے دیکھو گے اُس دِن ہر دُودھ پلانے والی ماں اپنے دُودھ پیتے پیارے بچے کو بھول جائے گی اور حمل والیوں کے حمل ساقط ہوجائیں گے اور تم دیکھو گے سب لوگوں کو نشہ کی سی حالت میں، اور حقیقت میں وہ نشہ میں نہ ہوں گے بلکہ اللہ   کا عذاب بڑا سخت ہے (بس اُس کی دہشت سے لوگ بے ہوش ہوجائیں گے)۔'' 
اور سورۂ مزمل میں قیامت ہی کے بیان میں فرمایا گیا ہے  : 
( یَوْمَ تَرْجُفُ الْاَرْضُ وَالْجِبَالُ وَکَانَتِ الْجِبَالُ کَثِیْبًا مَّھِیْلًا) (المزمل:  ١٤ )
''جب زمنیوں اور پہاڑوں پر لرزہ ہوگا اور پہاڑ بہتی ہوئی ریت کی طرح ہوجائیں گے۔'' 
اور اِسی سورة میں قیامت ہی کے متعلق فرمایا گیاہے  : 
  ١   سُورہ اٰل عمران :  ١٨٥
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 11 1
4 جہنم سے آزادی : 12 3
5 اپنے عیوب بھی ظاہر نہ کرے : 12 3
6 اچھے برے کی پہچان : 13 3
7 خوارج اور فتنہ ٔ وضعِ اَحادیث 14 1
8 حضرت علی کے ہاتھوں اِن کی بربادی 14 7
9 اِس جماعت کا زوال : 20 7
10 اُمت ِ اِسلامیہ کو یہ ہدایت فرمائی : 21 7
11 واضعین ِ حدیث : 22 7
12 دین ِ متین کی حفاظت واِستقامت : 23 7
13 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
14 پندرہواں سبق : مرنے کے بعد، برزخ، قیامت، آخرت 29 13
15 وفیات 37 1
16 قصص القرآن للاطفال 38 1
17 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 38 16
18 ( باغ والوں کا قصہ ) 38 16
19 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 41 1
20 شیئر بازار میں سرمایہ کاری : 41 19
21 غیر سودی سرمایہ کاری : 42 19
22 (١) مرابحۂ مؤجلہ : 44 19
23 (٢) اجارہ : 44 19
24 (٣) شیئر زکی خرید وفروخت : 45 19
25 (٤) مضاربت / شرکت : 45 19
26 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
27 جو شخص بھی دو چیزوں کو مضبوطی سے تھامے رہے گا کبھی گمراہ نہیں ہو گا : 46 26
28 تحیة الوضو کی دو رکعتوں کی فضیلت : 47 26
29 تیمم میں دو ضربیں ہیں : 48 26
30 دو خون اور دو مری ہوئی چیزیں حلال قرار دی گئی ہیں : 50 26
31 جو چاہو کھاؤ اور جو چاہو پہنو بشرطیکہ دو چیزیں نہ ہوں : 50 26
32 دو چیزیں (ریشم اور سونا) مردوں کے لیے حرام ہیں: 51 26
33 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 54 1
34 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 55 33
35 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 57 33
36 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 57 33
37 پہلے کچھ کھا کمالیں : 58 33
38 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 59 33
39 پہلے والدین کو حج کرانا : 59 33
40 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 59 33
41 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 60 33
42 اپنی شادی کا بہانہ : 60 33
43 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 61 33
44 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
45 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
46 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 62 33
47 طلبۂ دینیہ سے خطاب 63 1
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter