ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015 |
اكستان |
|
جو غم و اَندوہ میں بھی مسکراتا ہی رہے زیرِ خنجر بھی پیامِ حق سناتا ہی رہے عید اُس کی ہے ، مے وحدت سے جو سرشار ہو عید اُس کی ہے جو اہلِ درد کا غمخوار ہو خلق میں اَمن و صداقت کا علمبردار ہو خوگرِ دردِ محبت ، پیکرِ اِیثار ہو عید اُس کی ہے جو اِحساسِ وفا سے کام لے عید اُس کی ہے جو گرتے ہوؤں کو تھام لے جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور (١) مسجد حامد کی تکمیل (٢) طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور دَرسگاہیں (٣) کتب خانہ اور کتابیں (٤) پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)