Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2014

اكستان

57 - 65
رُوم میں اِسے (اپریل کو)فیسٹول آف ہیلاریا (Festival of Hilaria) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، ہیلاریا، رُومی قصے کہانیوں میں ہنسی مذاق کی علامت تھی جبکہ اِس کو رومن لافنگ ڈے کہتے ہیں،پرتگالی لوگ اِس کو ''فول ڈے'' کے نام سے جانتے ہیں اور اسپین میں اپریل کو ''کویل کا مہینہ'' مانا جاتا ہے اِس لیے اپریل فول بننے والے شخص کو ''کوککو'' کہا جاتا ہے جبکہ دُنیا کی دیگر جگہوں میں اِس کو ''اپریل فول'' کے نام سے پکارتے ہیں۔
بہر حال ''اپریل فول'' کا جو بھی پس منظر رہا ہو بہر صورت کسی نہ کسی صورت اِنسانیت دُشمنی کے واقعہ سے جڑا ہوا ہے، مسلمانوں کے لیے یہ قبیح رسم اِس لیے بھی مزید بری ہے کہ یہ بہت سے بدترین گناہوں کا مجموعہ ہے ۔
(١) گمراہ اور بے دین قوموں کی مشابہت اِختیار کرنا (٢) صریح جھوٹ بولنا (٣) گناہِ کبیرہ کو حلال اور جائز سمجھنا (٤) خیانت کرنا (٥) دھوکہ دینا (٦)دُوسروں کو اَذیت پہنچانا (٧) ایک ایسے واقعہ کی یادگار منانا جس کی اصل بت پرستی یا توہم پرستی یا کسی پیغمبر کے ساتھ گستاخانہ مذاق ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ ''اِسلام'' نے ہماری اِس سلسلہ میں کیا رہنمائی فرمائی ہے۔
٭  معلم اِنسانیت حضرت محمد  ۖ  نے غیر قوم کے رسم و رواج، جشن و تہوار، عادات و اطوار  کو اَپنانے والے کو اپنے مذہب سے نکل کر اُنہی کے مذہب میں داخل ہونے کے مترادف قرار دیا ہے  آنحضرت  ۖ  کا اِرشاد مبارک ہے  ''مَنْ تَشَبَّہَ بِقَوْمٍ فَہُوَ مِنْہُ '' (اَبوداود ، مسند احمد ) جو شخص جس قوم کی مشابہت اِختیار کرے وہ اُنہیں میں سے ہے، ایک دُوسری حدیث پاک میں فرمایا  :  
لَیْسَ مِنَّا مَنْ تَشَبَّہَ بِغَیْرِنَا، لَا تُشَبِّہُوْا بِالْیَہُوْدِ وَلَابِالنَّصَارٰی (ترمذی ٢   ٩٩)
''وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے علاوہ (دیگر اَقوام) کے طریقہ کی مشابہت اِختیار کرے تم یہود و نصارٰی کی مشابہت اِختیار مت کرو۔''
 پس جو شخص زندہ ضمیر رکھتا ہے ،آقائے نامدار حضرت محمد مصطفےٰ  ۖ کے غلاموں میں شمار ہونا چاہتا ہے تو یقینا ایسی باتوں سے بالکلیہ پرہیز کرنا چاہیے نہیں  تو  کل اَنجامِ بد کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 درسِ حدیث 5 1
5 حکم کی تعمیل کرنے میں ثواب زیادہ ہونے کی وجہ : 7 4
6 سرکاری دورہ اور تحائف،حضرت عمر کا اِعتراض : 7 4
7 خواب اور حضرت معاذ کا تقوٰی : 8 4
8 سفارش و تجویز : 9 4
9 حضرت عمر کا دَور اور یتیم کا مال : 9 4
10 میدانِ جہاد سے فرار : 10 4
11 کفار کے ہاں میدان سے بھاگنا گناہ نہیں : 11 4
12 ایک اور دو کا تناسب یا ایک اور دس کا تناسب : 12 4
13 پاک دامن عورت پر بہتان : 13 4
14 بسم اللہ کی اہمیت 14 1
15 مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے : 14 14
16 اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے : 14 14
17 ہر آفت و مصیبت سے حفاظت : 14 14
18 بسم اللہ لکھنے کا فائدہ : 14 14
19 ذہن کھلنے (قوت ِ حافظہ) کے لیے : 15 14
20 محبت کے واسطے : 15 14
21 اَولاد کے زندہ رہنے کے لیے : 15 14
22 کھیتی میں برکت اور حفاظت : 15 14
23 ضروری کاموں میں تکمیل : 15 14
24 سفرِ تجارت کی کامیابی کے لیے : 16 14
25 سوزاک کے علاج کے لیے : 16 14
26 ازالہ ٔ ہذیان کے لیے : 16 14
27 چوری و شیطانی اَثرات سے حفاظت : 16 14
28 ظالم پر غلبہ : 17 14
29 ظالم حکام کے لیے : 17 14
30 دردِ سر کے لیے : 17 14
31 بسم اللہ الرحمن الرحیم سے متعلق چند عجیب حکایات 17 14
32 (١) بشر حافی رحمة اللہ علیہ کا واقعہ : 17 14
33 (٢) اَبو مسلم خولانی کا واقعہ : 17 14
34 (٣) ایک قاضی کی مغفرت کا واقعہ : 18 14
35 (٤) ایک یہودی لڑکی کا عجیب واقعہ : 18 14
36 (٥) رُوم کے بادشاہ کا قصہ : 19 14
37 (٦) حضرت خالد کا واقعہ : 19 14
38 (٧) فقیہ محمد زمانی کا واقعہ : 20 14
39 چند اور مسائل : 21 14
40 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
41 نماز پڑھنے کا طریقہ : 23 40
42 قصص القرآن للاطفال 30 1
43 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 30 42
44 ( حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ) 30 42
45 تعلیم النسائ 37 1
46 عورتوں کے نصاب کا خاکہ و خلاصہ 37 45
47 عورتوں کو تاریخ پڑھانا : 37 45
48 عورتوں کو جغرافیہ پڑھانا : 37 45
49 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 39 1
50 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 39 49
51 حضرت عمر فاروقِ اَعظم کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 39 49
52 آیات : 39 49
53 اَحادیث : 41 49
54 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 46 40
55 حاصلِ مطالعہ 47 1
56 جہاد اِسلامی کااُصول اور اُس کی برکات : 47 55
57 ایک مخلص عقیدت مند 51 1
58 اَپریل فول اور اُس کی تاریخی و شرعی حیثیت 55 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
60 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter