Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2014

اكستان

14 - 65
قسط  :  ٣ ، آخری
بسم اللہ کی اہمیت
(  حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب  ،سابق مہتمم دارُالعلوم دیوبند ) 
بسم اللہ الرحمن الرحیم کے چند اہم وظائف 
مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے  : 
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مشکل کام آسان کرنے کی دُعا بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے اور فرماتے ہیں کہ بسم اللہ ہر رنج کو دُور کرتی ہے اور دِل کو خوش کرتی ہے۔ (فضائلِ بسم اللہ  ص ١٢) 
اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے  : 
جو شخص ٧٨٦ مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم سات دِن تک روزانہ پڑھے گا اور پھر اپنے مقصد کے لیے دُعا کرے گا تواللہ تعالیٰ ضرور اُس کا مقصد پورافرمائیں گے۔ (قرآنی علاج  ص ٢٣) 
ہر آفت و مصیبت سے حفاظت  : 
جو شخص محرم کی پہلی تاریخ کو ٣١١ مرتبہ بسم اللہ لکھ کر اپنے پاس رکھے تو وہ شخص ہر بَلا اور   ہرمصیبت سے محفوظ رہے گا۔ (قرآنی علاج  ص ٢٤)  
بسم اللہ لکھنے کا فائدہ  :  
ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ جو شخص ٦٥ مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھ کر اپنے پاس رکھے گا تو اللہ تعالیٰ اُسے عزت دیں گے اور کوئی آدمی (اللہ کے حکم سے) اُسے نہیں ستائے گا۔ ( موضح القرآن ) جو شخص بسم اللہ الرحمن الرحیم چھ سو مرتبہ لکھ کر اپنے پاس رکھے گا تو لوگوں کے دِلوں میں اُس کی عزت ہوگی اور کوئی اُس کے ساتھ بُرا برتاؤ نہیں کرے گا۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 درسِ حدیث 5 1
5 حکم کی تعمیل کرنے میں ثواب زیادہ ہونے کی وجہ : 7 4
6 سرکاری دورہ اور تحائف،حضرت عمر کا اِعتراض : 7 4
7 خواب اور حضرت معاذ کا تقوٰی : 8 4
8 سفارش و تجویز : 9 4
9 حضرت عمر کا دَور اور یتیم کا مال : 9 4
10 میدانِ جہاد سے فرار : 10 4
11 کفار کے ہاں میدان سے بھاگنا گناہ نہیں : 11 4
12 ایک اور دو کا تناسب یا ایک اور دس کا تناسب : 12 4
13 پاک دامن عورت پر بہتان : 13 4
14 بسم اللہ کی اہمیت 14 1
15 مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے : 14 14
16 اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے : 14 14
17 ہر آفت و مصیبت سے حفاظت : 14 14
18 بسم اللہ لکھنے کا فائدہ : 14 14
19 ذہن کھلنے (قوت ِ حافظہ) کے لیے : 15 14
20 محبت کے واسطے : 15 14
21 اَولاد کے زندہ رہنے کے لیے : 15 14
22 کھیتی میں برکت اور حفاظت : 15 14
23 ضروری کاموں میں تکمیل : 15 14
24 سفرِ تجارت کی کامیابی کے لیے : 16 14
25 سوزاک کے علاج کے لیے : 16 14
26 ازالہ ٔ ہذیان کے لیے : 16 14
27 چوری و شیطانی اَثرات سے حفاظت : 16 14
28 ظالم پر غلبہ : 17 14
29 ظالم حکام کے لیے : 17 14
30 دردِ سر کے لیے : 17 14
31 بسم اللہ الرحمن الرحیم سے متعلق چند عجیب حکایات 17 14
32 (١) بشر حافی رحمة اللہ علیہ کا واقعہ : 17 14
33 (٢) اَبو مسلم خولانی کا واقعہ : 17 14
34 (٣) ایک قاضی کی مغفرت کا واقعہ : 18 14
35 (٤) ایک یہودی لڑکی کا عجیب واقعہ : 18 14
36 (٥) رُوم کے بادشاہ کا قصہ : 19 14
37 (٦) حضرت خالد کا واقعہ : 19 14
38 (٧) فقیہ محمد زمانی کا واقعہ : 20 14
39 چند اور مسائل : 21 14
40 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
41 نماز پڑھنے کا طریقہ : 23 40
42 قصص القرآن للاطفال 30 1
43 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 30 42
44 ( حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ) 30 42
45 تعلیم النسائ 37 1
46 عورتوں کے نصاب کا خاکہ و خلاصہ 37 45
47 عورتوں کو تاریخ پڑھانا : 37 45
48 عورتوں کو جغرافیہ پڑھانا : 37 45
49 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 39 1
50 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 39 49
51 حضرت عمر فاروقِ اَعظم کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 39 49
52 آیات : 39 49
53 اَحادیث : 41 49
54 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 46 40
55 حاصلِ مطالعہ 47 1
56 جہاد اِسلامی کااُصول اور اُس کی برکات : 47 55
57 ایک مخلص عقیدت مند 51 1
58 اَپریل فول اور اُس کی تاریخی و شرعی حیثیت 55 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
60 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter