Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2014

اكستان

61 - 65
 اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٥فروری برو زبدھ کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مولانااَبوبکر صاحب کی خصوصی دعوت پر درسِ قرآن دینے کے لیے جھنگ تشریف لے گئے جہاں آپ نے بعد اَز نمازِ عشاء عظمت قرآن پرمفصل بیان فرمایا ۔ رات کے قیام وطعام کا اِ نتظام بھائی وقاص صاحب کے گھرپرتھا۔ 
اَگلی صبح٦ فروری بروز جمعرات کو ٹانک میں فاضلِ جامعہ مدنیہ مولانا قاضی حبیب اللہ صاحب مدظلہم کے بیٹے کی تعزیت اور ڈیرہ شہر میں حضرت مولانا علائوالدین صاحب رحمة اللہ علیہ کی تعزیت کے لیے جھنگ سے نو بجے راونہ ہوئے ۔ عصر کے قریب ٹانک پہنچ گئے جہاں آپ نے مولاناقاضی حبیب اللہ صاحب سے اُن کے بیٹے کی تعزیت کی۔ کچھ دیر قیام کے بعد حضرت صاحب نے مولانا قاضی حبیب اللہ صاحب اور اُن کے دُوسر ے عزیز و اَقارب سے اِجازت چاہی اور ڈیرہ اِسماعیل خان کے لیے روانہ ہوئے، رات آٹھ بجے ہم ڈیرہ پہنچ گئے۔رات حاجی غلام مصطفٰی صاحب کے گھر پر قیام ہوا۔اَگلے روز حضرت صاحب، حضرت مولانامولانا علاؤالدین صاحب رحمة اللہ علیہ کی تعزیت کے لیے اُ ن کی قیام گاہ پر تشریف لے گئے ۔ بعداَزاں دِن کے گیارہ بجے حضرت صاحب نے حاجی غلام مصطفٰی صاحب اور اُن کے بھائی یحییٰ طارق صاحب سے اِجازت لے کر لاہور کے لیے روانہ ہوئے۔الحمداللہ رات نوبجے بخیریت گھرپہنچ گئے۔
٨فروری کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب چوہدری محمد علی صاحب کی دعوت پر محمد آباد کی مسجد اللہ اکبر میں،آدا ب ِحرمین شریفین کے موضوع پر مختصربیان فرمایا۔
١٥فروری کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ،مفتی محمد دین صاحب کی دعوت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 درسِ حدیث 5 1
5 حکم کی تعمیل کرنے میں ثواب زیادہ ہونے کی وجہ : 7 4
6 سرکاری دورہ اور تحائف،حضرت عمر کا اِعتراض : 7 4
7 خواب اور حضرت معاذ کا تقوٰی : 8 4
8 سفارش و تجویز : 9 4
9 حضرت عمر کا دَور اور یتیم کا مال : 9 4
10 میدانِ جہاد سے فرار : 10 4
11 کفار کے ہاں میدان سے بھاگنا گناہ نہیں : 11 4
12 ایک اور دو کا تناسب یا ایک اور دس کا تناسب : 12 4
13 پاک دامن عورت پر بہتان : 13 4
14 بسم اللہ کی اہمیت 14 1
15 مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے : 14 14
16 اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے : 14 14
17 ہر آفت و مصیبت سے حفاظت : 14 14
18 بسم اللہ لکھنے کا فائدہ : 14 14
19 ذہن کھلنے (قوت ِ حافظہ) کے لیے : 15 14
20 محبت کے واسطے : 15 14
21 اَولاد کے زندہ رہنے کے لیے : 15 14
22 کھیتی میں برکت اور حفاظت : 15 14
23 ضروری کاموں میں تکمیل : 15 14
24 سفرِ تجارت کی کامیابی کے لیے : 16 14
25 سوزاک کے علاج کے لیے : 16 14
26 ازالہ ٔ ہذیان کے لیے : 16 14
27 چوری و شیطانی اَثرات سے حفاظت : 16 14
28 ظالم پر غلبہ : 17 14
29 ظالم حکام کے لیے : 17 14
30 دردِ سر کے لیے : 17 14
31 بسم اللہ الرحمن الرحیم سے متعلق چند عجیب حکایات 17 14
32 (١) بشر حافی رحمة اللہ علیہ کا واقعہ : 17 14
33 (٢) اَبو مسلم خولانی کا واقعہ : 17 14
34 (٣) ایک قاضی کی مغفرت کا واقعہ : 18 14
35 (٤) ایک یہودی لڑکی کا عجیب واقعہ : 18 14
36 (٥) رُوم کے بادشاہ کا قصہ : 19 14
37 (٦) حضرت خالد کا واقعہ : 19 14
38 (٧) فقیہ محمد زمانی کا واقعہ : 20 14
39 چند اور مسائل : 21 14
40 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
41 نماز پڑھنے کا طریقہ : 23 40
42 قصص القرآن للاطفال 30 1
43 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 30 42
44 ( حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ) 30 42
45 تعلیم النسائ 37 1
46 عورتوں کے نصاب کا خاکہ و خلاصہ 37 45
47 عورتوں کو تاریخ پڑھانا : 37 45
48 عورتوں کو جغرافیہ پڑھانا : 37 45
49 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 39 1
50 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 39 49
51 حضرت عمر فاروقِ اَعظم کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 39 49
52 آیات : 39 49
53 اَحادیث : 41 49
54 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 46 40
55 حاصلِ مطالعہ 47 1
56 جہاد اِسلامی کااُصول اور اُس کی برکات : 47 55
57 ایک مخلص عقیدت مند 51 1
58 اَپریل فول اور اُس کی تاریخی و شرعی حیثیت 55 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
60 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter