Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2014

اكستان

3 - 65
حرف آغاز
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّابَعْدُ !
 حکومت اور تحریک ِطالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان'' غیر مذاکراتی'' عمل گزشتہ ماہ سے '' متحرک کارٹون'' کی مانندپرنٹ اورالیکٹرانک میڈ یا کی زینت بنا ہوا ہے ،اِس سنجیدہ صورتِ حال کو مقتدر قوتیں جس غیر سنجیدہ اَنداز سے لے رہی ہیں اُس کی وجہ سے حالات مزید بگاڑ کی طرف جارہے ہیں ۔
پی پی پی کے بلاول زرداری جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں ،وہ ایک خوشامدی ٹولے کے سربراہ ہیں جہاں اُن کا کوئی مدمقابل نہیں ہے جو اُنہیں آئینہ دِکھاتا وہ ایک بڑے میدان میں تنہا فٹ با ل کے کھلاڑی ہیں ،''خود ی'' کو داد دے کر خود ہی وصول کرتے ہیں جیسے کوئی بچہ چوسنی سے کھیل رہا ہو، اُن کی اِس سیاسی شیر خوارگی کا وبال اُمید ہے کہ اُن کی پارٹی تک ہی محدود رہے گا اور''اِندرا'' کے ٹینک پر   بیٹھ کر پاکستان فتح کرنے والی ''نانا'' کی آرزو پوری نہ ہوسکے گی ۔
دُوسری طرف ایم کیو ایم کے الطاف حسین فوج کو اُکسانے میں لگے ہوئے ہیں ،بظاہر فوج کے حامی ہیں لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ ایک آنکھ پر ہاتھ رکھ کر فوج کو تصویر کے دُوسرے رُخ سے بے خبر رکھنا چاہتے ہیںجبکہ اُن کی اپنی حالت ایک سہمے ہوئے ایسے بدحواس کی ہے جو اپنی ہی کشتی میں بیٹھنے سے ڈرتا ہو۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 درسِ حدیث 5 1
5 حکم کی تعمیل کرنے میں ثواب زیادہ ہونے کی وجہ : 7 4
6 سرکاری دورہ اور تحائف،حضرت عمر کا اِعتراض : 7 4
7 خواب اور حضرت معاذ کا تقوٰی : 8 4
8 سفارش و تجویز : 9 4
9 حضرت عمر کا دَور اور یتیم کا مال : 9 4
10 میدانِ جہاد سے فرار : 10 4
11 کفار کے ہاں میدان سے بھاگنا گناہ نہیں : 11 4
12 ایک اور دو کا تناسب یا ایک اور دس کا تناسب : 12 4
13 پاک دامن عورت پر بہتان : 13 4
14 بسم اللہ کی اہمیت 14 1
15 مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے : 14 14
16 اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے : 14 14
17 ہر آفت و مصیبت سے حفاظت : 14 14
18 بسم اللہ لکھنے کا فائدہ : 14 14
19 ذہن کھلنے (قوت ِ حافظہ) کے لیے : 15 14
20 محبت کے واسطے : 15 14
21 اَولاد کے زندہ رہنے کے لیے : 15 14
22 کھیتی میں برکت اور حفاظت : 15 14
23 ضروری کاموں میں تکمیل : 15 14
24 سفرِ تجارت کی کامیابی کے لیے : 16 14
25 سوزاک کے علاج کے لیے : 16 14
26 ازالہ ٔ ہذیان کے لیے : 16 14
27 چوری و شیطانی اَثرات سے حفاظت : 16 14
28 ظالم پر غلبہ : 17 14
29 ظالم حکام کے لیے : 17 14
30 دردِ سر کے لیے : 17 14
31 بسم اللہ الرحمن الرحیم سے متعلق چند عجیب حکایات 17 14
32 (١) بشر حافی رحمة اللہ علیہ کا واقعہ : 17 14
33 (٢) اَبو مسلم خولانی کا واقعہ : 17 14
34 (٣) ایک قاضی کی مغفرت کا واقعہ : 18 14
35 (٤) ایک یہودی لڑکی کا عجیب واقعہ : 18 14
36 (٥) رُوم کے بادشاہ کا قصہ : 19 14
37 (٦) حضرت خالد کا واقعہ : 19 14
38 (٧) فقیہ محمد زمانی کا واقعہ : 20 14
39 چند اور مسائل : 21 14
40 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
41 نماز پڑھنے کا طریقہ : 23 40
42 قصص القرآن للاطفال 30 1
43 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 30 42
44 ( حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ) 30 42
45 تعلیم النسائ 37 1
46 عورتوں کے نصاب کا خاکہ و خلاصہ 37 45
47 عورتوں کو تاریخ پڑھانا : 37 45
48 عورتوں کو جغرافیہ پڑھانا : 37 45
49 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 39 1
50 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 39 49
51 حضرت عمر فاروقِ اَعظم کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 39 49
52 آیات : 39 49
53 اَحادیث : 41 49
54 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 46 40
55 حاصلِ مطالعہ 47 1
56 جہاد اِسلامی کااُصول اور اُس کی برکات : 47 55
57 ایک مخلص عقیدت مند 51 1
58 اَپریل فول اور اُس کی تاریخی و شرعی حیثیت 55 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
60 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter