Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2014

اكستان

13 - 65
پاک دامن عورت پر بہتان  :
آقائے نامدار  ۖ نے جوکبائر گنائے اُن میںیہ آتا ہے  وَقَذْفُ الْمُحْصِنَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ الْغَافِلاَتِ  ١  مُوْبِقَاتْ  میں مہلِکات میں شمار ہوتا ہے کہ کوئی پاک دامن عورت ہے اور اُ س پراِلزام لگادیا، یہ گویا اُس بیچاری کی بدنامی بھی ہوگئی مستقبل بھی اُس کا تباہ کرنا ہو گیا ایک طرح سے تو بظاہر تو    یہ ہے کہ زبان ہی چلائی ایک کلمہ کہا ہے زبان سے لیکن حقیقةً خدا کا غضب مول لے لیا اُس نے، مہلِکات کا مطلب یہ ہے کہ اِس کے بعد ہو سکتا ہے کہ اُس سے نیکی کی توفیق ہی سلب کر لی جائے اور گناہ ہی کی طرف وہ چلتا رہے اور گناہ ایسے بھی ہوتے ہیں معاذ اللہ کہ جن کا نتیجہ اِیمان کاسلب ہوجانا ہے اَلعیاذ باللہ!  اللہ پناہ میں رکھے۔ تو ایسے ہی نیکیاںبھی ،کوئی نیکی پسند آجاتی ہے اللہ کو تووہ نجات کا باعث بن جاتی ہے دونوں چیزیں ہیں(  نَبِّیْٔ عِبَادِی اَنِّیْ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ ) میرے بندو ں کو بتلا دیجئے کہ میں غفور رحیم ہوں (  وَاَنَّ عَذَابِیْ ھُوَ الْعَذَابُ الْاَلِیْمُ )یہ بھی ساتھ ساتھ لگا دیا کہ میرا عذاب جو ہے وہ بڑا درد ناک عذاب ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اَعمالِ صالحہ کی توفیق دے ،صحیح راہ پر چلائے اور آخرت میں رسول اللہ  ۖ  کا ساتھ نصیب فرمائے ، آمین ۔اِختتامی دُعا ............... 
مخیرحضرات سے اَپیل 
 جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ) 

  ١   مشکوة  شریف کتاب الایمان  رقم الحدیث  ٥٢

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 درسِ حدیث 5 1
5 حکم کی تعمیل کرنے میں ثواب زیادہ ہونے کی وجہ : 7 4
6 سرکاری دورہ اور تحائف،حضرت عمر کا اِعتراض : 7 4
7 خواب اور حضرت معاذ کا تقوٰی : 8 4
8 سفارش و تجویز : 9 4
9 حضرت عمر کا دَور اور یتیم کا مال : 9 4
10 میدانِ جہاد سے فرار : 10 4
11 کفار کے ہاں میدان سے بھاگنا گناہ نہیں : 11 4
12 ایک اور دو کا تناسب یا ایک اور دس کا تناسب : 12 4
13 پاک دامن عورت پر بہتان : 13 4
14 بسم اللہ کی اہمیت 14 1
15 مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے : 14 14
16 اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے : 14 14
17 ہر آفت و مصیبت سے حفاظت : 14 14
18 بسم اللہ لکھنے کا فائدہ : 14 14
19 ذہن کھلنے (قوت ِ حافظہ) کے لیے : 15 14
20 محبت کے واسطے : 15 14
21 اَولاد کے زندہ رہنے کے لیے : 15 14
22 کھیتی میں برکت اور حفاظت : 15 14
23 ضروری کاموں میں تکمیل : 15 14
24 سفرِ تجارت کی کامیابی کے لیے : 16 14
25 سوزاک کے علاج کے لیے : 16 14
26 ازالہ ٔ ہذیان کے لیے : 16 14
27 چوری و شیطانی اَثرات سے حفاظت : 16 14
28 ظالم پر غلبہ : 17 14
29 ظالم حکام کے لیے : 17 14
30 دردِ سر کے لیے : 17 14
31 بسم اللہ الرحمن الرحیم سے متعلق چند عجیب حکایات 17 14
32 (١) بشر حافی رحمة اللہ علیہ کا واقعہ : 17 14
33 (٢) اَبو مسلم خولانی کا واقعہ : 17 14
34 (٣) ایک قاضی کی مغفرت کا واقعہ : 18 14
35 (٤) ایک یہودی لڑکی کا عجیب واقعہ : 18 14
36 (٥) رُوم کے بادشاہ کا قصہ : 19 14
37 (٦) حضرت خالد کا واقعہ : 19 14
38 (٧) فقیہ محمد زمانی کا واقعہ : 20 14
39 چند اور مسائل : 21 14
40 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
41 نماز پڑھنے کا طریقہ : 23 40
42 قصص القرآن للاطفال 30 1
43 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 30 42
44 ( حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ) 30 42
45 تعلیم النسائ 37 1
46 عورتوں کے نصاب کا خاکہ و خلاصہ 37 45
47 عورتوں کو تاریخ پڑھانا : 37 45
48 عورتوں کو جغرافیہ پڑھانا : 37 45
49 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 39 1
50 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 39 49
51 حضرت عمر فاروقِ اَعظم کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 39 49
52 آیات : 39 49
53 اَحادیث : 41 49
54 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 46 40
55 حاصلِ مطالعہ 47 1
56 جہاد اِسلامی کااُصول اور اُس کی برکات : 47 55
57 ایک مخلص عقیدت مند 51 1
58 اَپریل فول اور اُس کی تاریخی و شرعی حیثیت 55 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
60 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter