Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2014

اكستان

53 - 65
لاہور تک جاؤ گے، مسجد میں پہلے ہی دن سے کسی حافظ کا بندو بست کردیتے۔ حافظ صاحب نے عرض کیا کہ لاہور کا اِرادہ تو حیدر آباد پہنچ کر ہوا، یہ حضرت جی سے تعلق کی بات تھی۔ 
جامعہ مدنیہ کے لیے کراچی میں کھالوں کے نظم کے بہت عظیم کارکن رہے ،شروع میںیہ خود کھالیں جمع کرتے تھے یعنی کارکن تھے، خود بتایا کرتے تھے کہ مولانا نور الحسن (مرحوم) کے یہاں ایک گائے اور ایک اُونٹ کی قربانی ہوئی اُنہوں نے کہا کہ ایک کھال میں دارُالعلوم نانک واڑہ (حضرت مفتی محمد شفیع صاحب) کو دُوں گا اور ایک تمہارے مدرسہ (جامعہ مدنیہ) کو۔ اَب تمہاری مرضی کہ اُونٹ کی کھال لو گے یا گائے کی،اِن کے ساتھ جناب حافظ محمد کاملین صاحب پراچہ زیدمجدہ بھی تھے دونوں نے کہا کہ اُونٹ کی دے دیں اور دِل میں سوچا کہ یہ کھال بڑی ہوتی ہے مہنگی بکے گی، مدرسہ کو فائدہ ہوگا۔ دو ڈھائی میل سے سائیکل پر لادھ کر بڑی مشکل سے وہ کھال مرکز پر لائے، شام کو جب وہ کھال فروخت کرنے گئے تو پانچ روپے کی بکی جبکہ گائے کی کھال اُس وقت چھ سات روپے کی تھی۔ کہتے تھے کہ ہمیں بڑا اَفسوس ہوا کہ اِتنی محنت بھی کی، پریشانی اُٹھائی اور وہ کھال اِتنی قیمت میں گئی۔ بعد میں جب دُوسرے طلباء مدرسہ تعلیم القرآن شریفیہ کے کارکن بنے تو حافظ صاحب صبح فجر پڑھ کر مرکز آجاتے تھے اور عشاء کے بعد تک وہیں رہتے تھے ،کارکنان کی دِل جوئی کے لیے اُن کابہت خیال رکھتے تھے۔ 
موصوف تنظیم القراء والحفاظ ٹرسٹ کے بانیان میں سے تھے، یہ تنظیم حضرت قاری صاحب کے حفاظ تلامذہ کی ہے جو ١٩٧٥ء میں قائم ہوئی۔ حافظ صاحب موصوف اِس کے مختلف عہدوں پر رہے اور خدمات اَنجام دیں۔ 
(١)  نائب ناظم  :  دسمبر ١٩٧٥ء سے ١٩٧٨ء (تین سال) 
(٢)  خزانچی  :  ١٩٧٨ء سے ١٩٨٠ء (دو سال) 
(٣)  نائب صدر  :  یکم ستمبر ١٩٩٠ء سے  ١٤ اگست ١٩٩١ء (گیارہ ماہ چار دِن) 
(٤)  مجلسِ عاملہ کے رُکن 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 درسِ حدیث 5 1
5 حکم کی تعمیل کرنے میں ثواب زیادہ ہونے کی وجہ : 7 4
6 سرکاری دورہ اور تحائف،حضرت عمر کا اِعتراض : 7 4
7 خواب اور حضرت معاذ کا تقوٰی : 8 4
8 سفارش و تجویز : 9 4
9 حضرت عمر کا دَور اور یتیم کا مال : 9 4
10 میدانِ جہاد سے فرار : 10 4
11 کفار کے ہاں میدان سے بھاگنا گناہ نہیں : 11 4
12 ایک اور دو کا تناسب یا ایک اور دس کا تناسب : 12 4
13 پاک دامن عورت پر بہتان : 13 4
14 بسم اللہ کی اہمیت 14 1
15 مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے : 14 14
16 اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے : 14 14
17 ہر آفت و مصیبت سے حفاظت : 14 14
18 بسم اللہ لکھنے کا فائدہ : 14 14
19 ذہن کھلنے (قوت ِ حافظہ) کے لیے : 15 14
20 محبت کے واسطے : 15 14
21 اَولاد کے زندہ رہنے کے لیے : 15 14
22 کھیتی میں برکت اور حفاظت : 15 14
23 ضروری کاموں میں تکمیل : 15 14
24 سفرِ تجارت کی کامیابی کے لیے : 16 14
25 سوزاک کے علاج کے لیے : 16 14
26 ازالہ ٔ ہذیان کے لیے : 16 14
27 چوری و شیطانی اَثرات سے حفاظت : 16 14
28 ظالم پر غلبہ : 17 14
29 ظالم حکام کے لیے : 17 14
30 دردِ سر کے لیے : 17 14
31 بسم اللہ الرحمن الرحیم سے متعلق چند عجیب حکایات 17 14
32 (١) بشر حافی رحمة اللہ علیہ کا واقعہ : 17 14
33 (٢) اَبو مسلم خولانی کا واقعہ : 17 14
34 (٣) ایک قاضی کی مغفرت کا واقعہ : 18 14
35 (٤) ایک یہودی لڑکی کا عجیب واقعہ : 18 14
36 (٥) رُوم کے بادشاہ کا قصہ : 19 14
37 (٦) حضرت خالد کا واقعہ : 19 14
38 (٧) فقیہ محمد زمانی کا واقعہ : 20 14
39 چند اور مسائل : 21 14
40 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
41 نماز پڑھنے کا طریقہ : 23 40
42 قصص القرآن للاطفال 30 1
43 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 30 42
44 ( حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ) 30 42
45 تعلیم النسائ 37 1
46 عورتوں کے نصاب کا خاکہ و خلاصہ 37 45
47 عورتوں کو تاریخ پڑھانا : 37 45
48 عورتوں کو جغرافیہ پڑھانا : 37 45
49 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 39 1
50 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 39 49
51 حضرت عمر فاروقِ اَعظم کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 39 49
52 آیات : 39 49
53 اَحادیث : 41 49
54 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 46 40
55 حاصلِ مطالعہ 47 1
56 جہاد اِسلامی کااُصول اور اُس کی برکات : 47 55
57 ایک مخلص عقیدت مند 51 1
58 اَپریل فول اور اُس کی تاریخی و شرعی حیثیت 55 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
60 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter