Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

7 - 64
نہیں جانتے سب پر اِیمان لانا، وغیرہ وغیرہ۔
 یہاں بھی وہی سوالات ہیں مگر جوابات بالکل مختلف ہیں اُنہوں نے پوچھا اِسلام کیا ہے  ؟   تو آپ نے اِنہیں یہ نہیں بتایا معلوم ہوتاہے کہ یہ یہ چیزیں جانتے تھے اِنہیں عمل بتایا کہ اِسلام یہ ہے  کہ آدمی گفتگو عمدہ رکھے میٹھی گفتگو ہو  اِطْعَامُ الطَّعَامِ   جو محتاج ہیں یا مسافر ہیں یا ضرورتمند ہیں یا قیدی ہیں اُن کو کھانا کھلاتا رہے ۔اِیمان کے بارے میں بتایا کہ صبر اَورسماحت، صبر کا مطلب جمے رہنا اِستقامت ،سماحت سخاوت۔
٭  میں نے دَریافت کیا کہ اِسلام کے اَعمال میں کو نسا عمل اَفضل ہے  ؟  اَیُّ الْاِسْلَامِ اَفْضَلُ  تو آقائے نامدار  ۖ  نے جواب دیا  مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِّسَانِہ وَیَدِہ جس کی زبان اَور ہاتھ سے سب مسلمان محفوظ رہیں مطمئن رہیں وہ ہے۔اِسلام کا یہ عمل نیکیوں میں اِسلام کے بتلائے ہوئے کاموں میں سب سے اَچھا عمل ہے اَور ہے بھی بڑا مشکل۔ اِنسان کے ہاتھ سے تکلیف نہ پہنچے یہ تو ہوجاتا ہے کہ بھئی خود کمزور ہے کوئی تکلیف پہنچا ہی نہیں سکتا لیکن زبان سے تو پہنچاتا رہے گا غیبت کرلے گا چغلی کر لے گا کوئی برائی کردے گا کوئی اِلزام لگا دے گا دَسیوں قسم کے گناہ ہیں جو اِنسان کرسکتا ہے اَور دُوسرے کو اُس کے ذریعہ تکلیف پہنچا سکتا ہے۔ آقائے نامدار  ۖ نے اِسلام کے کاموں میںیہ کام بتایا کہ یہ سب سے بڑا کام ہے کہ اُس کی طرف سے لوگ مطمئن رہیں ۔
دُعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو صحیح معنی میں اِسلام پر عمل کی توفیق دے کہ دو سو سال سے مسلسل اِنحطاط اَور خرابیاں چلتی آرہی ہیں ۔ اَب مسلمان ایسی چیز بن کے رہ گیا ہے کہ جس سے کوئی بھی معاملہ کر لے تو اِطمینان نہیں ہو سکتا اَور حقیقتًا یہ تھا کہ اَگر معاملہ مسلمان سے کیا جائے تو سمجھا جاتا تھا کہ یہ مسلمان کی بات ہے اَور اُس کا بڑا وزن تھا۔
وعدہ زبانی ہو یا تحریری پورا کرنا ضروری ہوتا ہے  :
اَور اِسلام نے کوئی فرق نہیں رکھا ،لکھ کر وعدہ کرو یا زبانی وعدہ کرو ایک ہی بات ہے، لکھ لو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter