Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

62 - 64
(لہٰذا) ساتویں دِن اُس کی طرف سے جانور ذبح کیا جائے، ساتویں دِن اُس کا نام رکھا جائے اَور ( ساتویں دِن) اُس کا سر منڈایا جائے۔ 
 ف  :  عقیقہ کرنا مستحب عمل ہے بہتر ہے کہ بچے کی وِلادت کے ساتویں روز لڑکا ہے تو دوبکرے اَور لڑکی ہے تو ایک بکرا اُس کی جانب سے ذبح کیا جائے، ساتویں روز اُس کا نام رکھا جائے اَور ساتویں روز اُس کا سر منڈوا کر اُس کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی یا اُس کی قیمت صدقہ کردی جائے اَور ساتویں روز ہی بچے کا ختنہ کیا جائے ،اِن تمام اُمور میں سادگی کو ملحوظ رکھا جائے اَور ریاء و تفاخر سے بچاجائے۔ 
 حضرت اُم عطیہ  حضور علیہ السلام کے ہمراہ سات غزوات میں شریک ہوئیں  : 
عَنْ اُمِّ عَطِیَّةَ الْاَنْصَارِیَّةَ قَالَتْ : غَزَوْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ  ۖ  سَبْعَ غَزَوَاتٍ اَخْلُفُھُمْ فِیْ رِحَالِھِمْ ، فَاَصْنَعُ لَھُمُ الطَّعَامَ ، وَاُدَاوِی الْجَرْحٰی وَاَقُوْمُ عَلَی الْمَرْضٰی۔   ١ 
حضرت اُم عطیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسولِ اَکرم  ۖ کے ہمراہ سات غزوات میں شریک ہوئی ہوں ،میں (میدانِ جنگ میں) اُن( مجاہدین) کے خیموں میں رہا کرتی تھی (جہاں میں) اُن کے لیے کھانا پکاتی ،زخمیوں کی دوا دَارو کرتی اَور بیماروں کی دیکھ بھال کیا کرتی تھی۔ 





   ١   مُسلم ج ٢ ص ١١٧  باب النساء الغازیات یر ضخ لھن، مشکوة ص ٣٤٢

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter