ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013 |
اكستان |
|
چیز نہیں جبکہ قولِ قدیم یہ ہے کہ اِسے دین کے ایک شعار اَور اَنبیاء کی سنت کی حیثیت حاصل ہے۔'' (براہین : ص 702) عمار خان پہلا اَور دُوسرا یا نیا اَور پرانا بھی کہہ سکتے تھے لیکن اُنہوں نے'' قولِ قدیم'' اَور ''قولِ جدید'' کی تعبیر کو اِختیار کیا ہے جو اِمام شافعی رحمہ اللہ کے ساتھ معروف ہے۔معروف بھی عرف سے ہے، عمار خان عرف و رواج کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اِس لیے ہم کہتے ہیں ع گر فرق مراتب نہ کنی زندیقی مجموعہ مقالاتِ حامدیہ قرآنیات عالمِ ربانی محدثِ کبیر حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ بانی جامعہ مدنیہ جدید و خانقاہِ حامدیہ و اَمیر مرکزیہ جمعیت علمائے اِسلام نظرثانی و عنوانات شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم باہتمام خانقاہِ حامدیہ ١٩کلو میٹر رائیونڈ روڈ لاہور حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب کے '' مجموعہ مقالاتِ حامدیہ ' ' کا پہلا حصہ جو ''قرآنیات''سے متعلق ہے شائع ہو کر مارکیٹ میں آچکا ہے،رعایتی قیمت : ٨٠ روپے ( رابطہ نمبر :0333-4249-302 )