Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

46 - 64
کوئی کلام نہیں مگر جبکہ نسبت واقعی ہو مثلاً حضرت اِمام حسین رضی اللہ عنہ کا کوئی لباس ہو یا اَور کوئی اُن کا تبرک ہو ہمارے نزدیک بھی وہ قابلِ تعظیم ہیں اَور جو نسبت اپنی طرف سے تراشی ہوئی ہو وہ ہرگز اسبابِ تعظیم سے نہیں ورنہ کل کو کوئی خود اِمام حسین رضی اللہ عنہ ہونے کا دعویٰ کرنے لگے تو چاہیے کہ اُس کو اَور زیادہ تعظیم کرنے لگو حالانکہ بالیقین اُس کو گستاخ و بے اَدب قرار دے کر اُس کی سخت توہین کے دَرپے ہوجائوگے۔ اِس سے معلوم ہوا کہ نسبت ِکاذبہ سے وہ شے معظم نہیں ہوئی بلکہ اِس کذب کی وجہ سے زیادہ اہانت کے قابل ہوتی ہے۔ اِس بناء پر اِنصاف کرلو کہ تعزیہ تعظیم کے قابل ہے یا اہانت کے۔ 
(٢)  معازِف و مزامیر کا بجانا  :  اِس کی حرمت حدیث میں صاف صاف مذکور ہے اَور باب اَوّل میں وہ اَ حادیث لکھی گئی ہیں اَور قطع نظر خلافِ شرع ہونے کے عقل کے بھی تو خلاف ہے۔ معازف و مزامیر تو سامانِ سرور ہیں، سامانِ غم میں اِس کے کیا معنی  ؟  یہ تو دَرپردہ خوشی منانا ہے۔ ع
برچنیں دعوائے اُلفت آفریں 
(٣)  مجمع فساق و فجار کا جمع ہونا  :  اِس میں وہ فحش واقعات ہوتے ہیں کہ ناگفتہ ٔبہ ہیں۔ 
(٤)  نوحہ کرنا  :  اِس کے بارے میں سخت وعیدیں آئی ہیں۔ اَبوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لعنت فرمائی ہے رسول اللہ  ۖ نے نوحہ کرنے والے اَور اُس کی طرف کان لگانے والے کو۔ (اَبوداو'د)
(٥)  مرثیہ پڑھنا  :  اِس کی نسبت حدیث میں صاف ممانعت آئی ہے۔ اِبن ِماجہ میں ہے کہ  رسول اللہ  ۖ نے مرثیوں سے منع فرمایا ہے۔ 
(٦)  اَکثر موضوع روایت پڑھنا  :   اِس کی نسبت اَحادیث میں سخت وعیدیں آئی ہیں۔ 
(٧)  اِن اَیام میں قصداً زینت ترک کرنا  :  جس کو'' سوگ'' کہتے ہیں اَور حکم اِس کا شریعت میں یہ ہے کہ عورت کو صرف خاوند پر چار ماہ دس دِن یا وضع حمل تک واجب ہے اَور دُوسرے عزیزوں کے مرنے پر تین دِن جائز ہے باقی حرام، سو اَب تیرہ سو سال کے بعد یہ عمل کرنا بِلاشک حرام ہے۔ 
(٨)  کسی خاص لباس یا کسی خاص رنگ میں اِظہارِ غم کرنا  :   اِبن ِماجہ میں حضرت عمران
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter