Deobandi Books

تعلیم قرآن میں شان رحمت کی اہمیت

ہم نوٹ :

35 - 42
میں ہوں اور عورتوں کا در پردہ خود کو دکھانا نگاہ اور دل کی خیانت کا باعث نہ ہوگا؟ اور موجبِ لعنت نہ ہوگا؟ غرض یہ طریقہ موجودہ صورت میں بے حیائی ہے اور اللہ پناہ میں رکھے مستقبل میں اس کا انجام بے پردگی ہے۔اور ان بدعنوانیوں کی وجہ مال اوردنیا کی محبت ہے،کیوں کہ ایسے اداروں میں پیسہ خوب آتا ہے، اس لیے دنیا کی متاعِ قلیل کی خاطر ہر منکر کو نظرانداز کیا جارہا ہے، اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائیں اور اصلاح کی توفیق عطا فرمائیں،آمین۔ 
پردے سے پڑھانا بھی فتنے سے خالی نہیں
اس کے علاوہ لڑکیوں کے ایسے مدرسوں میں جہاں خالص دینی تعلیم دی جاتی ہے لیکن جہاں پردہ سے مرد پڑھارہے ہیں بدعنوانیوں کی اطلاعات آرہی ہیں کہ مدرسۃ البنات سے عشق البنات ہوگیا۔  حکیم الامت مجدد الملت مولانا تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے آج سے تقریباً ستر سال قبل فرمادیا تھا کہ اگر مدرسۃ البنات کھولوگے تو سر پکڑ کر روؤ گے۔ چناں چہ احقر نے پاکستان، ہندوستان، ری یونین، ساؤتھ افریقہ وغیرہ جہاں بھی مدرسۃ البنات دیکھے دینی لحاظ سے صحیح اور مکمل انتظام کہیں نظر نہ  آیا۔ عورتوں کی تربیت و اصلاح کے لیے اسلاف کے طریقوں سے بہتر کوئی طریقہ نہیں۔
قرآنِ پاک کے اساتذہ کو خاص نصیحت
قرآنِ پاک کے اساتذہ کوخاص نصیحت ہے کہ لڑکوں سے پاؤں نہ دبوائیں ۔جوان سے پاؤں دبوائے گا وہ ان کے فتنے سے نہیں بچ سکے گا۔جنہوں نے اپنے نفس پربھروسہ کیا اوراحتیاط نہ کی آخرکاران کا منہ کالا ہوااورذرا دیر کی لذتِ حرام کے بدلے اللہ تعالیٰ کاغضب خرید لیا۔ اللہ تعالیٰ کے غضب سے بڑھ کر کوئی خطرناک چیز نہیں، لہٰذا ہوشیار ہوجاؤ، کسی حسین لڑکے سے کچھ کام نہ لو، پانی بھی مت مانگو،خود اٹھ کرپی لو، تھوڑی سی تکلیف اٹھالو، مگر اللہ تعالیٰ کا غضب نہ خریدو۔مہتمم کے ذمے ہے کہ وہ اساتذہ کو پابند کرے کہ وہ                   طالب علموں سے بدنی خدمت نہ لیں، خصوصاً پاؤں نہ دبوائیں۔ اگر کوئی استاذ خلاف ورزی کرے تو اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے۔
غرض لڑکوں سے سخت احتیاط کرو،نہ ان سے خدمت لو ، نہ بے ضرورت گفتگو کرو،
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قرآنِ پاک کی خدمت کا اعزاز 7 1
3 حَمَلَۃُ الْقُرْاٰنْ اور اَصْحَابُ اللَّیْلْ کا ربط 8 1
4 تہجد کا ایک آسان طریقہ 8 1
5 اساتذۂ قرآنِ پاک کو حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت 10 1
6 تعلیم قرآن میں اسمِ رحمٰن کے نزول کا راز 11 1
7 سنگ دلی کا ایک عبرتناک واقعہ 11 1
8 بچوں کی پٹائی کرنے والے اساتذہ کی سَزا 12 1
9 حضرت والا کی ابتدائی زندگی کے بعض حالاتِ رفیعہ 13 1
10 اساتذہ کو پٹائی سے باز رکھنے کی بعض تدابیر 14 1
11 اساتذہ میں شانِ رحمت کی اہمیت 15 1
12 اساتذہ کرام کو چند خاص نصیحتیں 16 1
13 غصہ کا علاج 18 1
14 چالاکوں کا مرض 18 1
15 حضرت شیخ پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کی فنائیت کا واقعہ 19 1
16 دل کو نرم کرنےو الا وظیفہ 20 1
17 کاموں میں آسانی کے لیے ایک مسنون دُعا 20 1
18 دو مہلک بیماریاں 21 1
19 صورت پرستی کی خبیث بیماری 22 1
20 نفس کی قیدسے رہائی کی تمثیل 24 1
21 قیامت تک اولیاء اللہ کے پیدا ہونے کا ثبوت 25 1
22 غصہ کی تباہ کاریاں 25 1
23 قرآنِ پاک میں غصہ کا علاج 26 1
24 غیظ و غضب کافرق 26 1
25 غصہ کے نفاذ کے حدود 28 1
26 غصہ پی جانے کے چار انعامات 28 1
27 پہلا انعام:امن و سکون 28 26
28 حضرت پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کی تواضع اور فنائیت 29 26
29 دوسرا انعام: اپنی پسند کی حور کا انتخاب 29 26
30 تیسرا انعام: اللہ کی طرف سے ایک خاص اعزاز 30 26
31 چوتھا انعام:جنت میں اونچے محل اور بُلند درجات 30 26
32 اساتذہ اَمارد سے سخت احتیاط کریں 30 1
33 غیر حسین لڑکوں سے بھی احتیاط ضروری ہے 31 1
34 نفس کی چالوں سے ہوشیار 32 1
35 لڑکوں کے عشق کی ذلت و رسوائی اور عذاب 32 1
36 مرد کا بے پردہ لڑکیوں کو پڑھاناحرام ہے 33 1
37 پردے سے پڑھانا بھی فتنے سے خالی نہیں 35 1
38 قرآنِ پاک کے اساتذہ کو خاص نصیحت 35 1
39 خبیث فعل 36 1
40 مرتکبِ بدفعلی کی تعلیم قرآنِ پاک سے محرومی 37 1
41 مجرمانہ خوشی 37 1
42 حسین یا بال بردار جہاز؟ 38 1
43 بوڑھے اور بوڑھیوں کے جلوس کا مراقبہ 38 1
44 قرآنِ مجید میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی قسم کا راز 38 1
45 بدفعلی سے بچانے والا ایک مراقبہ 39 1
46 غضِ بصر کے ساتھ حفاظتِ فرج کے حکم کا راز 40 1
47 بدفعلی سے بچانے والا دوسرا عجیب و غریب مراقبہ 40 1
Flag Counter