Deobandi Books

تعلیم قرآن میں شان رحمت کی اہمیت

ہم نوٹ :

20 - 42
میں نے خطرناک امراض میں مبتلا پایا۔ اور اس کے برعکس بھی ہے کہ جس عورت نے اپنے شوہر کو ستایا، اس کا بھی انجام بہت بُرا دیکھا۔اسی لیے بہشتی زیور کا حصہ نمبر ۴ جو آج سنایا گیا ہے اپنی بیویوں کو سناؤ ،کیوں کہ ایسی باتیں یہ جلدی خود نہیں پڑھتی ہیں۔
دل کو نرم کرنےو الا وظیفہ
آج کل کی بیویاں یہ دیکھتی ہیں کہ شوہر کے ذمے ان کے کیا حقوق ہیں؟یہ نہیں دیکھتیں کہ ان کے ذمے شوہر کے کیا حقوق ہیں؟ لہٰذا شوہروں کے حقوق ان کو سناؤ اور       اﷲ تعالیٰ سے دعا بھی کرو اور ایک وظیفہ بھی بتاتا ہوں یَا سُبُّوْحُ یَا قُدُّوْسُ یَا غَفُوْرُ یَاوَدُوْدُ جو ان اسمائے حسنیٰ کو پڑھے گا اس کے چھوٹے بڑے سب اس سے خوش رہیں گے۔ اس کو ہر نماز کے بعد سات مرتبہ پڑھ کر دعا کریں کہ اے اﷲ! میرے بیٹوں کو لائق بنادے، فرماں بردار بنادے۔ دیکھو کیسا اثر ہوتا ہے۔ بیوی اگر نالائق ہے، موذی ہے، اذیت پہنچاتی ہے،اس کے لیے دعا کرو کہ اے اﷲ! ان ناموں کی برکت سے اس کا دل با ادب کردے، فرماں بردار بنادے۔ اگر بھائی ستا رہے ہیں تو بھائیوں کے لیے پڑھو۔ جہاں بھی کسی مشکل میں آپ پھنسے ہوں مثلاً کوئی آپ کا پیسہ نہ دے رہا ہو، کرایہ دار کرایہ نہ دے رہا ہو، بزنس مین کا پیسہ کہیں رک گیا ہو غرض جہاں بھی گاڑی اٹکے، جہاں بھی انسانوں سے کام ہو فوراً اس کو پڑھو، ان شاء اﷲ ان اسمائے حسنیٰ کی برکت سے اﷲ تعالیٰ آپ کے سب کام سہل فرمادیں گے، ساری حاجتیں پوری فرمادیں گے ۔
کاموں میں آسانی کے لیے ایک مسنون دُعا
اور ایک اور دعا بھی آپ کو بتارہا ہوں، اس کی برکت سے بھی ان شاء اﷲ آپ اپنے سارے جائز کاموں میں بامراد ہوں گے:
اَللّٰہُمَّ لَاسَہْلَ اِلَّا مَاجَعَلْتَہٗ سَہْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحُزْنَ سَہْلًا  اِذَا شِئْتَ7؎
یہ حدیث شریف کی دعا ہے۔ کوئی بھی مشکل ہو اس کے پڑھنے سے ان شاء اﷲ ساری مشکلات
_____________________________________________
7؎   کنزالعمال: 201/2(3755)، فصل فی جوامع الادعیۃ،مؤسسۃ الرسالۃ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قرآنِ پاک کی خدمت کا اعزاز 7 1
3 حَمَلَۃُ الْقُرْاٰنْ اور اَصْحَابُ اللَّیْلْ کا ربط 8 1
4 تہجد کا ایک آسان طریقہ 8 1
5 اساتذۂ قرآنِ پاک کو حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحت 10 1
6 تعلیم قرآن میں اسمِ رحمٰن کے نزول کا راز 11 1
7 سنگ دلی کا ایک عبرتناک واقعہ 11 1
8 بچوں کی پٹائی کرنے والے اساتذہ کی سَزا 12 1
9 حضرت والا کی ابتدائی زندگی کے بعض حالاتِ رفیعہ 13 1
10 اساتذہ کو پٹائی سے باز رکھنے کی بعض تدابیر 14 1
11 اساتذہ میں شانِ رحمت کی اہمیت 15 1
12 اساتذہ کرام کو چند خاص نصیحتیں 16 1
13 غصہ کا علاج 18 1
14 چالاکوں کا مرض 18 1
15 حضرت شیخ پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کی فنائیت کا واقعہ 19 1
16 دل کو نرم کرنےو الا وظیفہ 20 1
17 کاموں میں آسانی کے لیے ایک مسنون دُعا 20 1
18 دو مہلک بیماریاں 21 1
19 صورت پرستی کی خبیث بیماری 22 1
20 نفس کی قیدسے رہائی کی تمثیل 24 1
21 قیامت تک اولیاء اللہ کے پیدا ہونے کا ثبوت 25 1
22 غصہ کی تباہ کاریاں 25 1
23 قرآنِ پاک میں غصہ کا علاج 26 1
24 غیظ و غضب کافرق 26 1
25 غصہ کے نفاذ کے حدود 28 1
26 غصہ پی جانے کے چار انعامات 28 1
27 پہلا انعام:امن و سکون 28 26
28 حضرت پھولپوری رحمۃ اللہ علیہ کی تواضع اور فنائیت 29 26
29 دوسرا انعام: اپنی پسند کی حور کا انتخاب 29 26
30 تیسرا انعام: اللہ کی طرف سے ایک خاص اعزاز 30 26
31 چوتھا انعام:جنت میں اونچے محل اور بُلند درجات 30 26
32 اساتذہ اَمارد سے سخت احتیاط کریں 30 1
33 غیر حسین لڑکوں سے بھی احتیاط ضروری ہے 31 1
34 نفس کی چالوں سے ہوشیار 32 1
35 لڑکوں کے عشق کی ذلت و رسوائی اور عذاب 32 1
36 مرد کا بے پردہ لڑکیوں کو پڑھاناحرام ہے 33 1
37 پردے سے پڑھانا بھی فتنے سے خالی نہیں 35 1
38 قرآنِ پاک کے اساتذہ کو خاص نصیحت 35 1
39 خبیث فعل 36 1
40 مرتکبِ بدفعلی کی تعلیم قرآنِ پاک سے محرومی 37 1
41 مجرمانہ خوشی 37 1
42 حسین یا بال بردار جہاز؟ 38 1
43 بوڑھے اور بوڑھیوں کے جلوس کا مراقبہ 38 1
44 قرآنِ مجید میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی قسم کا راز 38 1
45 بدفعلی سے بچانے والا ایک مراقبہ 39 1
46 غضِ بصر کے ساتھ حفاظتِ فرج کے حکم کا راز 40 1
47 بدفعلی سے بچانے والا دوسرا عجیب و غریب مراقبہ 40 1
Flag Counter