Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

43 - 65
ایک اَور دلیل یہ دی جاتی ہے کہ وکیل ِ استثمار اگرچہ اَصل میں ضامن نہیں ہوتا لیکن اِس عہد کی وجہ سے جو عقد ِوکالت سے علیحدہ ہے وہ کفیل بن جاتا ہے۔ 
اِس کا جواب یہ ہے کہ یہ قیاس ہے حالانکہ اَصل اَور فرع کے دَرمیان بڑا فرق ہے کیونکہ  معیار میں مذکور صورت میںوکیل جدا عقد سے عمل کے مدیون کا کفیل بنتاہے حالانکہ وہ ضمانت نہیں دے سکتا مگر جب مدیون (مدیر) اَپنے صحیح واجبات سے ہٹ جائے۔ لیکن وہ بائع کو اِس بات کی ضمانت نہیں دے سکتا کہ بیع میں ہر حال میں نفع ہوگا۔صکوک کی صورت میں تو اِس طرح کہ وکیل اِستثمار کسی متعین مدیون کو ضمانت نہیں دیتا بلکہ وہ عمل تجارت کے نقصان کی ضمانت دیتا ہے یہاں تک کہ اُس کی ضمانت قائم رہتی ہے ۔لیکن عمل ِتجارت میں نقصان ہوتا ہے بازار کے نرخ گرجانے کی وجہ سے یا اَور کسی سبب سے تو اِس کو اِس پر کیسے قیاس کیا جا سکتا ہے۔ (جاری ہے)



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter