ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012 |
اكستان |
|
نیچے سے نہ اُڑ سکتا تھا۔ اُستادانِ فن اَپنا فنی مظاہرہ اِس طرح کیا کرتے تھے۔ نیز شب ِ برات کی لڑائی جو آتش بازی کی ہوتی تھی لیکن دَرحقیقت اُس میں فریقین ایک دُوسرے پر آتش بازی کرتے تھے، اِس میںزخمی ہونا تو معمولی بات تھی۔ بعض اَوقات لوگ مربھی جاتے تھے لیکن اُن کا خون معاف ہوتا تھا یہ اُس علاقہ کے باشندوں کی بے جگری کا ثبوت ہے اُسے حکومت ِ ہند نے١٣٦٧ھ/ ١٩٤٨ء سے ممنوع قرار دے دیا۔( اِس کی تفصیل تاریخ ِ دیوبند ص ٢٤٥ تا ٢٤٧ میں ہے ) مجموعہ مقالاتِ حامدیہ قرآنیاتعا لمِ ربانی محدثِ کبیر حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ بانی جامعہ مدنیہ جدید و خانقاہِ حامدیہ و اَمیر مرکزیہ جمعیت علمائے اِسلام نظرثانی و عنوانات شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم باہتمام خانقاہِ حامدیہ ١٩کلو میٹر رائیونڈ روڈ لاہور حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب کے '' مجموعہ مقالاتِ حامدیہ ' ' کا پہلا حصہ جو ''قرآنیات''سے متعلق ہے شائع ہو کر مارکیٹ میں آچکا ہے،رعایتی قیمت : ٨٠ روپے ( رابطہ نمبر :0333-4249-302