Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2011

¾اكستان Ù

50 - 64
(٢)  حضرت مولانا شریف اللہ خان صاحب (٣)  حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب پشاوری (٤)  حضرت مولانا ولایت اَحمد صاحب سنبھلی  (٥)  حضرت مولانا مفتی اَشفاق الرحمن صاحب کاندھلوی (م: ١٣٧٧ھ / ١٩٥٩ئ)(٦)  حضرت مولانا قاضی سجاد حسین صاحب (م: ١٤١١ھ/ ١٩٩٠ئ) (٧)  حضرت قاری حامد حسین صاحب (م: ١٩٥٥ئ)
دورئہ حدیث شریف  :  حضرت قاری صاحب رحمہ اللہ نے دورئہ حدیث شریف کے لیے  جامعہ اِسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل سملک ضلع بلساڑ (گجرات) کا اِنتخاب فرمایا اور دورئہ حدیث شریف کی کتب مندرجہ ذیل اَساطینِ علم وفضل سے پڑھیں  : 
(١)  شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر اَحمد صاحب عثمانی   (م: ١٣٦٩ھ / ١٩٤٩ئ) سے بخاری شریف ۔(٢ )  حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب اَمروہوی (م: ١٣٦٧ھ) سے مسلم شریف، اَبو داود شریف (بقیہ حصہ ) بیضاوی شریف، نسانی شریف، مؤطا اِمام محمد اَور مؤطا اِمام مالک ۔(٣)  حضرت مولانا سیّد بدر عالم میرٹھی مہاجرمدنی   (م: ١٣٨٥ھ/ ١٩٦٥ئ) سے ترمذی شریف اَور شمائل ترمذی۔(٤)  حضرت مولانا سراج اَحمد صاحب بابا رشیدی (م: ١٠ ذوالحج ١٣٥٦ھ) سے اَبو داود شریف کا اِبتدائی حصہ۔ 
علامہ عثمانی   کی طرف سے خصوصی اِنعام  :  ١٣٥٧ھ / ١٩٣٩ء میں حضرت قاری صاحب نے کتب اَحادیث پڑھ کر سندِ فضیلت حاصل کی۔ اِس موقع پر آپ کے اُستاذِ گرامی حضرت علامہ عثمانی  نے آپ کی اِستعداد اَور لیاقت کی بنا پر آپ کو اپنی تصنیف ''فتح المُلہم شرح عربی صحیح مُسلم ''عطا فرمائی۔ جامعہ اِسلامیہ تعلیم الدین ضلع گجرات ڈابھیل میں فضلاء جامعہ کی فہرست میں آپ کا نمبر ٤٧٧ ہے۔ 
علمِ طب کی تحصیل  :  آپ نے حکیم محمد مختار حسن صاحب سے علم ِطب پڑھا اَور کچھ عرصہ دہلی میں اُن کے مطب پر بیٹھتے بھی رہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 مسلمان بادشاہ کا ظلم پھر کفار کا اِن پر غلبہ : 7 3
5 منکرین ِ حدیث کے فرضی اَور بے جان اعتراضات : 7 3
6 فقہ بہت پہلے مدّون ہو چکی تھی : 8 3
7 شیعیت کا اَثر و رُسوخ بہت بعد میں ہوا : 9 3
8 عقلی دلیل اَور مشاہدہ : 9 3
9 شیعیت کی دخل اَندازی سے اَحادیث پاک ہیں : 10 3
10 مظلوم کا مسلمانوں کے معبود کی طرف رُجوع اَور غیبی تائید : 10 3
11 حضرت اِمام رازی کے ساتھ اِن کا سلوک : 11 3
12 نبی علیہ السلام کو رُعب عطا کیا گیا اِس سے آپ نے اِنصاف پھیلایا : 11 3
13 منگولیوں کے جنرل کا حال : 12 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٣ (قسط : ٥،آخری) 14 1
15 مسئلہ رجم 14 14
16 متفرق مسائل : 14 14
17 شرعی کوڑے : 17 14
18 تابعین کا عمل : 21 14
19 تابعین کا عمل : 21 14
20 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 مخالفین کے ساتھ : 24 20
23 جنات کے ساتھ : 25 20
24 اِکرامِ ضَیف : 26 20
25 کمیونسٹ لیڈر ڈاکٹر محمد اَشرف صاحب تحریر فرماتے ہیں : 28 20
26 حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب رحمة اللہ علیہ 30 1
27 ولی را ولی می شناسد 35 26
28 تربیت ِ اَولاد 36 1
29 اَولاد کی اِصلاح کے لیے صحبت ِصالح کی ضرورت : 36 28
30 شفقت کے مقتضی اَور بیٹے کو نصیحت کرنے کا طریقہ : 36 28
31 اَولاد کی پرورش کرنے اَور نان ونفقہ دینے کا شرعی ضابطہ : 37 28
32 لڑکے اَورلڑکی کی شادی کر نابا پ کے ذمہ واجب ہے یا نہیں تا خیر کرنے سے کتنا گنا ہ ہو گا : 38 28
33 اَب رہ گئی حدیث تو مشکوة شریف باب تعجیل الصلوة میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : 38 28
34 وفیات 39 1
35 قسط : ٥ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 40 1
36 آپ نے خلافت فوج کی کمزوری سے چھوڑی یامسلمانوں کی خونریزی سے بچنے کے لیے : 40 35
37 تحفظ ناموسِ رسالت محاذ پر جدو جہد اَور شاندار کامیابی 43 1
38 عاشقِ قرآن حضرت مولاناقاری شریف احمدصاحب 49 1
39 تشدد سے پاک پاکستان ....... تصویر کا دُوسرا رُخ 55 1
40 دینی مسائل 60 1
41 ( وقف کا بیان ) 60 40
42 حق ِقرارسے کیامراد ہے : 60 40
43 وقف کو غصب کرنا : 60 40
44 وقف کو تبدیل کرنا : 61 40
45 وقف کے منافع وقف نہیں ہوتے : 61 40
46 واقف کاتاحیات جائداد کی آمدنی اپنے لیے مقرر کرنا : 62 40
47 کسی جائیداد یا اُس کی آمدنی کو اپنی اَولاد پر وقف کرنا : 62 40
48 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter