Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2011

¾اكستان Ù

15 - 64
'' اَبوالوضیٔ سے روایت ہے کہ تین آدمیوں نے ایک مرد اَور ایک عورت کے بارے میں زِنا کی شہادت دی چوتھے نے کہا کہ میں نے اِن دونوں کو ایک کپڑے میں دیکھاہے تواگر یہ زِنا ہوتاہے تو یہ تو ہوا ہے۔اِس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اِن تینوں کے کوڑے لگائے اَور اُس مردو عورت کو تعزیری سزا دی۔'' 
اَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ اَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ حَدَّثَنِیْ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ عَلِیٍّ اَنَّہ کَانَ اِذَا وَجَدَ الرَّجُلَ وَالْمَرْأَةَ فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ جَلَدَھُمَا مِأَةً کُلَّ اِنْسَانٍ مِنْھُمَا ۔ 
''حضرت علی رضی اللہ عنہ جب کسی مرد اَور عورت کو (ناجائز) ایک کپڑے میں پاتے تھے تو اُن میں سے ہر ایک کے سو سوکوڑے مارا کرتے تھے۔ ''
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ رَجُلٍ عَنِ الْحَسَنِ اَنَّ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِہ رَجُلًا قَدْ اَغْلَقَ عَلَیْھِمَا وَقَدْ اَرْخٰی عَلَیْھِمَا الْاَسْتَارَ فَجَلَدَھُمَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ مِئَةً مِئَةً ۔
''حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی عورت (بیوی) کے ساتھ ایک اجنبی شخص کو پایا اُس نے اپنا دونوں کا دروازہ بند کرکے پردہ بھی ڈال رکھا تھا ۔اِن دونوں کو حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے سوسو کوڑے لگوائے۔''
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ بُدَیْلِ الْعُقَیْلِیْ عَنْ اَبِی الْوَضِیِٔ قَالَ شَھِدَ ثَلاثَةُ نَفَرٍ عَلٰی رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ بِالزِّنَا وَقَالَ الرَّابِعُ رَأَیْتُھُمَا فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ فَاِنْ کَانَ ھٰذَا ھُوَ الزِّنَا فَھُوَذَاکَ فَجَلَدَ عَلَی الثَّلاثَةِ وَعَزَّرَ الرَّجُلَ وَالْمَرْأةَ ۔
( عَبْدُ الرَّزَّاقِ ص ٤٠١ج ہفتم  واَوْرَدَہُ قبل ھذا ایضًا ص ٣٨٥ )
اَبُوالْوَضیء عَنْ عَلِیٍّ ۔۔۔۔ یہ روایت دُوسری سند سے بھی گذر چکی ہے۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ قَالَ سَمِعْتُ مَکْحُوْلًا فَحَدَّثَ اَنَّ رَجُلًا وُجِدَ فِیْ بَیْتٍ رَجُلٍ بَعْدَ الْعَتَمَةِ مُلَفَّفًا فِیْ حَصِیْرٍ یَضْرِبُہ عُمَرُ بْنُ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 مسلمان بادشاہ کا ظلم پھر کفار کا اِن پر غلبہ : 7 3
5 منکرین ِ حدیث کے فرضی اَور بے جان اعتراضات : 7 3
6 فقہ بہت پہلے مدّون ہو چکی تھی : 8 3
7 شیعیت کا اَثر و رُسوخ بہت بعد میں ہوا : 9 3
8 عقلی دلیل اَور مشاہدہ : 9 3
9 شیعیت کی دخل اَندازی سے اَحادیث پاک ہیں : 10 3
10 مظلوم کا مسلمانوں کے معبود کی طرف رُجوع اَور غیبی تائید : 10 3
11 حضرت اِمام رازی کے ساتھ اِن کا سلوک : 11 3
12 نبی علیہ السلام کو رُعب عطا کیا گیا اِس سے آپ نے اِنصاف پھیلایا : 11 3
13 منگولیوں کے جنرل کا حال : 12 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٣ (قسط : ٥،آخری) 14 1
15 مسئلہ رجم 14 14
16 متفرق مسائل : 14 14
17 شرعی کوڑے : 17 14
18 تابعین کا عمل : 21 14
19 تابعین کا عمل : 21 14
20 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 مخالفین کے ساتھ : 24 20
23 جنات کے ساتھ : 25 20
24 اِکرامِ ضَیف : 26 20
25 کمیونسٹ لیڈر ڈاکٹر محمد اَشرف صاحب تحریر فرماتے ہیں : 28 20
26 حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب رحمة اللہ علیہ 30 1
27 ولی را ولی می شناسد 35 26
28 تربیت ِ اَولاد 36 1
29 اَولاد کی اِصلاح کے لیے صحبت ِصالح کی ضرورت : 36 28
30 شفقت کے مقتضی اَور بیٹے کو نصیحت کرنے کا طریقہ : 36 28
31 اَولاد کی پرورش کرنے اَور نان ونفقہ دینے کا شرعی ضابطہ : 37 28
32 لڑکے اَورلڑکی کی شادی کر نابا پ کے ذمہ واجب ہے یا نہیں تا خیر کرنے سے کتنا گنا ہ ہو گا : 38 28
33 اَب رہ گئی حدیث تو مشکوة شریف باب تعجیل الصلوة میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : 38 28
34 وفیات 39 1
35 قسط : ٥ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 40 1
36 آپ نے خلافت فوج کی کمزوری سے چھوڑی یامسلمانوں کی خونریزی سے بچنے کے لیے : 40 35
37 تحفظ ناموسِ رسالت محاذ پر جدو جہد اَور شاندار کامیابی 43 1
38 عاشقِ قرآن حضرت مولاناقاری شریف احمدصاحب 49 1
39 تشدد سے پاک پاکستان ....... تصویر کا دُوسرا رُخ 55 1
40 دینی مسائل 60 1
41 ( وقف کا بیان ) 60 40
42 حق ِقرارسے کیامراد ہے : 60 40
43 وقف کو غصب کرنا : 60 40
44 وقف کو تبدیل کرنا : 61 40
45 وقف کے منافع وقف نہیں ہوتے : 61 40
46 واقف کاتاحیات جائداد کی آمدنی اپنے لیے مقرر کرنا : 62 40
47 کسی جائیداد یا اُس کی آمدنی کو اپنی اَولاد پر وقف کرنا : 62 40
48 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter