Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2011

اكستان

26 - 64
وَرَوٰی نَحْوَہ اَبُوْبَکْرِ بْنُ اَبِیْ شَیْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا اَبُوْ خَالِدِ الْاَحْمَرُ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ الْمُغِیْرَةِ الطَّائفِیِّ عَنِ ابْنِ شَدَّادٍ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ وَ عَنْھُمْ ۔(کتاب الحدود من مصنَّف لابن ابی شیبةج ٣ ص ٨٣٢ النُسخة القلمیہ)
اِسی طرح مصنف ابن اَبی شیبہ میں بھی ہے  بِسَنَدِہ 	نیز غامدیہ کی روایت ابن ابی شیبہ ج ٣ ص ٨٣٧ پر ہے۔ 
 اَور دُوسری عورت کے قصہ میں اُنہوں نے روایت میں حسن بصری کایہ جملہ نقل کیاہے  فَتَطَھَّرَتْ وَلَبِسَتْ اَکْفَانَھَا۔ (ج ٣ ص ٨٣٧) اُس نے بدن خوب پاک کر لیا (غسل وغیرہ کرکے) اَور اپنے  کفن کے کپڑے پہنے۔
ابن ِاَبی شیبہ رحمہ اللہ نے یہ سب روایتیں اپنی مصنف کی جلد سوم میں ص ٨٣١ سے ص٧٣٤ تک  تحریر کی ہیں اُنہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ، جابر بن سمرہ ،نصر، اَبوبکر، اَبوہریرہ ،بریدہ اَسلمی ،ابن عباس، اَبوسعید، ابن اَبی اَوفی اَور حضرت اَبو برزہ اَسلمی رضی اللہ عنہم کی روایات بھی ج ٣ میں تحریر کی ہیں ۔
 فقہ حنبلی کی معروف ترین کتاب '' اَلْمُغْنِی ''کی کتاب الحدود میں ہے  :قَالَ اَبُو الْقَاسِمِ رَحِمَہُ اللّٰہُ اِذَا زَنٰی اَلْحُرُّ الْمُحْصِنُ اَوِالْحُرَّةُ الْمُحْصِنَةُ جُلِدَا وَ رُجِمَا حَتّٰی یَمُوْتَا فِیْ اِحْدَی الرِّوَایَتَیْنِ عَنْ اَبِیْ عَبْدِ اللّٰہِ رَحِمَہُ اللّٰہُ وَالرِّوَایَةُ الْاُخْرٰی یُرْجَمَانِ وَلَایُجْلَدَانِ لِکَلَامٍ فِیْ ھٰذِہِ الْمَسْئَلَةِ فِیْ فُصُوْلٍ ثَلاثَةٍ اَحَدُھَا فِیْ وُجُوْبِ الرَّجْمِ عَلَی الزَّانِی الْمُحْصِنِ رَجُلًا اَوِ امْرَأَةً وَھٰذَا قَوْلُ عَامَةِ اَھْلِ الْعِلْمِ مِنَ الصَّحَابَةِ وَالتَّابِعِیِْنَ وَمَنْ بَعْدَھُمْ مِّنْ عُلَمَائِ الْاَمْصَارِ فِیْ جَمِیْعِ الْاَعْصَارِ وَلَانَعْلَمُ فِیْہِ مُخَالِفًا اِلَّاالْخَوَارِجَ ۔ (المغنی لا بن قدامہ ج ٨ ص ١٥٧)
'' اَبو القاسم رحمہ اللہ نے فرمایا  :  جب کوئی آزاد محصن (شادی شدہ ) مرد یاعورت زنا کریں تو اِمام اَحمد رحمة اللہ علیہ کا ایک قول یہ ہے کہ اُن کے کوڑے بھی لگائے جائیں گے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اِسلامی جنگی مہم کے بعد مشکلات جنم نہیں لیتیں : 9 3
5 مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کے ساتھ سلوک : 9 3
6 مفتوحہ علاقوں کے لوگ بخوشی اِسلام قبول کرتے رہے کسی پر جبر نہیں کیا گیا : 9 3
7 بادشاہوں کا ظالمانہ روّیہ : 10 3
8 حضرت اَبوبکر کی ہدایات ،ایک خاص دُعا اَور اُس کی وجہ : 11 3
9 خلافت علی منہاج النبوة اَور عام خلافت میں فرق : 12 3
10 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے کوفہ منتقلی : 12 3
11 بعد والوں کے لیے حضرت معاویہ کا طرز ممکن العمل ہے : 13 3
12 مسئلہ رجم 15 1
13 اِمام شافعی فرماتے ہیں : 16 12
14 قسط : ١٠ اَنفَاسِ قدسیہ 28 1
16 رُفقائِ سفر کے ساتھ : 28 14
17 قسط : ٢٧ تربیت ِ اَولاد 32 1
18 ( حقوق کا بیان ) 32 17
19 اَولاد کے حقوق میں کوتاہی اَور اُس کا نتیجہ : 32 17
20 اَولاد خبیث اَور بدمعاش کیسے ہوجاتی ہے : 33 17
21 بچوں کے اَخلاق اَورعادتیں کیسے خراب ہوجاتی ہیں : 33 17
22 چوری کی عادت رفتہ رفتہ ہوتی ہے : 34 17
23 آج کل کی تعلیم وتربیت کے برے نتائج : 34 17
24 بدحالی کا تدارک اَور اِصلاح کا طریقہ : 35 17
25 قسط : ٤ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 36 1
26 حُلیہ مبارک : 36 25
27 اَزدواج کی کثرت : 36 25
28 بیویوں سے برتاؤ : 36 25
29 اَولاد : 37 25
30 ذریعہ معاش : 37 25
31 فضل وکمال : 38 25
32 حدیث : 38 25
33 خطابت : 38 25
34 شاعری : 40 25
35 حکیمانہ اَقوال : 40 25
36 اَخلاق وعادات : 41 25
37 اِستغنا ء وبے نیازی : 41 25
38 وفیات 42 1
39 قسط : ٣ ، آخری 43 1
40 دارُالعلوم کے مردِ دَانا و دَرویش کی رِحلت 43 39
41 نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہوتا ہے : 47 39
42 مولانا کی کارگاہِ سیاست 55 1
43 اَذان کی عظمت و شان مَد کی دَرازی سے ہے 59 1
44 دینی مسائل ( وقف کا بیان ) 62 1
45 وقف کیسے لازم اَور مکمل ہوتا ہے : 62 44
46 وقف کا حکم : 62 44
47 متولی وقف کی معزولی : 62 44
48 اَراضی وقف کو اجارہ طویلہ پر دینا : 63 44
Flag Counter