Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2011

اكستان

25 - 64
(٢١)  حضرت نعیم بن ہزال کی روایت حضرت ماعز   کے بارے میں۔ 
(٢٢  تا  ٣٤)  حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے حضرت ماعز رضی اللہ عنہ کے بارے میں پانچ روایات اَور اِن ہی کے واقعہ کے بارے میں حضرت اَبو بکر صدیق، حضرت اَبو ہریرہ، حضرت بریرہ اَسلمی، حضرت جابر بن عبد اللہ کی اَور حضرت عبد اللہ بن عباس کی متعدد روایتیں۔ حضرت نصر بن دھراَسلمی ،حضرت سہل بن سعد، حضرت اَبو سعید خدری کی روایت رضی اللہ عنہم۔ 
(٣٥) عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ قَالَ کُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ  ۖ  فِیْ سَفَرٍ فَاَتَاہُ رَجُل فَقَالَ اِنَّ الْاَخِرَ قَدْ زَنٰی فَاَعْرَضَ عَنْہُ ثُمَّ ثَلَّثَ ثُمَّ رَبَّعَ فَنَزَلَ النَّبِیُّ  ۖ  وَقَالَ مَرَّةً فَاَقَرَّ عِنْدَہ بِالزِّنَا فَرَدَّدَہ اَرْبَعًا ثُمَّ نَزَلَ فَاَمَرَنَا فَحَفَرْنَا لَہ حَفِیْرَةً لَیْسَتْ بِالطَّوِیْلَةِ فَرَجَمَ فَارْتَحَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ کَئِیْبًا حَزِیْنًا فَسِرْنَا حَتّٰی نَزَلَ مَنْزِلًا فَسُرِّیَ عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰہِ  ۖ  فَقَالَ لِیْ یَااَبَاذَرٍّ اَلَمْ تَرَ اِلٰی صَاحِبِکُمْ غُفِرَلَہ وَاُدْخِلَ الْجَنَّةَ ۔(مسند احمد بن حنبل،الفتح الربانی الجز ١٦ من ص ٨١  الی ١٠٥)
''حضرت اَبو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم جناب ِ رسول اللہ  ۖ  کے ساتھ ایک سفر میں تھے کہ ایک شخص نے آکر کہا کہ اِس تباہ حال نے زِنا کا اِرتکاب کیا ہے۔ آپ  نے اُس سے اِعراض فرمایا۔اُس نے (باربار) تیسری دفعہ پھر چوتھی دفعہ یہی کہا تو آپ اُترے اَور ایک دفعہ (مزید وضاحت سے) فرمایا تھا کہ آپ  ۖ  نے اُسے چاردفعہ لوٹایا تھاپھر بالآخراُترے ہمیں حکم دیا ہم نے اُس کے لیے چھوٹا سا گڑھاکھودا جولمبا نہ تھا۔ آپ نے اُسے رجم کیا۔ (وہاں سے) جناب ِ رسول اللہ  ۖ بے چین اَور  غمگین روانہ ہوئے ہم چلتے رہے حتی کہ آپ ایک منزل پر اُترے (پڑاؤ ڈالا) تو جناب ِ رسول اللہ  ۖ  کی بے چینی اَور حزن کی کیفیت جاتی رہی۔ آپ نے مجھ سے اِرشاد فرمایا اَے اَبو ذر! کیا تمہیں پتہ نہیں کہ تمہارے اِس رجم شدہ ساتھی کو اللہ تعالیٰ نے بخش دیا اَور اُسے جنت میں داخل فرما دیا ہے۔''
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اِسلامی جنگی مہم کے بعد مشکلات جنم نہیں لیتیں : 9 3
5 مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کے ساتھ سلوک : 9 3
6 مفتوحہ علاقوں کے لوگ بخوشی اِسلام قبول کرتے رہے کسی پر جبر نہیں کیا گیا : 9 3
7 بادشاہوں کا ظالمانہ روّیہ : 10 3
8 حضرت اَبوبکر کی ہدایات ،ایک خاص دُعا اَور اُس کی وجہ : 11 3
9 خلافت علی منہاج النبوة اَور عام خلافت میں فرق : 12 3
10 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے کوفہ منتقلی : 12 3
11 بعد والوں کے لیے حضرت معاویہ کا طرز ممکن العمل ہے : 13 3
12 مسئلہ رجم 15 1
13 اِمام شافعی فرماتے ہیں : 16 12
14 قسط : ١٠ اَنفَاسِ قدسیہ 28 1
16 رُفقائِ سفر کے ساتھ : 28 14
17 قسط : ٢٧ تربیت ِ اَولاد 32 1
18 ( حقوق کا بیان ) 32 17
19 اَولاد کے حقوق میں کوتاہی اَور اُس کا نتیجہ : 32 17
20 اَولاد خبیث اَور بدمعاش کیسے ہوجاتی ہے : 33 17
21 بچوں کے اَخلاق اَورعادتیں کیسے خراب ہوجاتی ہیں : 33 17
22 چوری کی عادت رفتہ رفتہ ہوتی ہے : 34 17
23 آج کل کی تعلیم وتربیت کے برے نتائج : 34 17
24 بدحالی کا تدارک اَور اِصلاح کا طریقہ : 35 17
25 قسط : ٤ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 36 1
26 حُلیہ مبارک : 36 25
27 اَزدواج کی کثرت : 36 25
28 بیویوں سے برتاؤ : 36 25
29 اَولاد : 37 25
30 ذریعہ معاش : 37 25
31 فضل وکمال : 38 25
32 حدیث : 38 25
33 خطابت : 38 25
34 شاعری : 40 25
35 حکیمانہ اَقوال : 40 25
36 اَخلاق وعادات : 41 25
37 اِستغنا ء وبے نیازی : 41 25
38 وفیات 42 1
39 قسط : ٣ ، آخری 43 1
40 دارُالعلوم کے مردِ دَانا و دَرویش کی رِحلت 43 39
41 نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہوتا ہے : 47 39
42 مولانا کی کارگاہِ سیاست 55 1
43 اَذان کی عظمت و شان مَد کی دَرازی سے ہے 59 1
44 دینی مسائل ( وقف کا بیان ) 62 1
45 وقف کیسے لازم اَور مکمل ہوتا ہے : 62 44
46 وقف کا حکم : 62 44
47 متولی وقف کی معزولی : 62 44
48 اَراضی وقف کو اجارہ طویلہ پر دینا : 63 44
Flag Counter