Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2011

اكستان

19 - 64
سکتی ) عمر بن الخطاب اَور عبد الرحمن بن عوف اَور فلاں اَور فلاں صحابی گواہ ہیں جناب رسول اللہ  ۖ نے رجم فرمایااَور آپ کے بعد ہم نے رجم کیا ۔ غور سے سنو! عنقریب تمہارے بعد ایسے لوگ آئیں گے جو رجم کی، دجال کے آنے کی اَور آخرت میں شفاعت کی اَور عذاب ِ قبر کی تکذیب کریں گے۔ اَور ایسے لوگوں کا جو جہنم میںجھلسے جانے کے بعد نکالے جائیں گے اِنکار کریں گے (یہ کہیں گے کہ جہنم میں داخل ہونے والے جہنم سے نکالے نہیں جائیںگے چاہے وہ گناہ گا ر مسلمان ہوں )۔'' 
(٣)  حَدَّثَنَا یَحْیَ بْنُ زَکَرِیَّا بْنِ اَبِیْ زَائِدَةَ اَخْبَرَنَا مُجَالِد عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ اِنَّ الرَّجْمَ سُنَّة مِّنْ سُنَنِ رَسُوْلِ اللّٰہِ  ۖ  وَقَدْ کَانَتْ نَزَلَتْ اٰیَةُ الرَّجْمِ فَھَلَکَ مَنْ کَانَ یَقْرَؤُھَا وَاٰیًا مِّنَ الْقُرْاٰنِ بِالْیَمَامَةِ۔
'' .................حضرت شعبی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ اُنہوں نے فرمایا رجم جناب ِ رسول اللہ  ۖ  کی سنتوں میں سے ایک سنت ہے۔ اَور آیت رجم نازل ہوئی تھی تو جو صحابہ اُس آیت کو منسوخ التلاوت نہیں مانتے تھے مسلمہ کذاب سے جہاد کے وقت یمامہ میں شہید ہوگئے وہ کچھ اَور آیت بھی پڑھا کرتے تھے۔ ''
(٤) حضرت ابن عمر، حضرت ابن عباس اَور حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہم اَور حضرت عبد اللہ بن اَبی اَوفٰی رضی اللہ عنہم (یعنی علقمہ بن خالد الاسلمی) حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہم سے وہ روایت دی ہیں جن میں یہودیوں کو رجم کی سزا کا ذکرگزرا ہے۔ 
فائدہ  :  خوارج کافرقہ جو بعد میں ظاہر ہوا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اِس اِرشاد کے تحت آتا ہے اَورجو حدیث نمبر٢ میں متعدد بار گزرا آج جو شخص رجم کو حَدّ مِنْ حُدُوْدِ اللّٰہِ   نہیں مانتا وہ بھی اُن کے اِس اِرشاد کے تحت آتا ہے۔
قرآن پاک کی جو آیت کسی صحابی نے خود جناب رسول اللہ  ۖ  سے سیکھی تھی اِسے وہ پڑھتا ہی رہا ہے آپ  ۖ  کے بعد اگر کسی نے اِس کے منسوخ ہونے کی اِطلاع دی تو اگر پورا یقین آیا تب تو مان لیا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اِسلامی جنگی مہم کے بعد مشکلات جنم نہیں لیتیں : 9 3
5 مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کے ساتھ سلوک : 9 3
6 مفتوحہ علاقوں کے لوگ بخوشی اِسلام قبول کرتے رہے کسی پر جبر نہیں کیا گیا : 9 3
7 بادشاہوں کا ظالمانہ روّیہ : 10 3
8 حضرت اَبوبکر کی ہدایات ،ایک خاص دُعا اَور اُس کی وجہ : 11 3
9 خلافت علی منہاج النبوة اَور عام خلافت میں فرق : 12 3
10 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے کوفہ منتقلی : 12 3
11 بعد والوں کے لیے حضرت معاویہ کا طرز ممکن العمل ہے : 13 3
12 مسئلہ رجم 15 1
13 اِمام شافعی فرماتے ہیں : 16 12
14 قسط : ١٠ اَنفَاسِ قدسیہ 28 1
16 رُفقائِ سفر کے ساتھ : 28 14
17 قسط : ٢٧ تربیت ِ اَولاد 32 1
18 ( حقوق کا بیان ) 32 17
19 اَولاد کے حقوق میں کوتاہی اَور اُس کا نتیجہ : 32 17
20 اَولاد خبیث اَور بدمعاش کیسے ہوجاتی ہے : 33 17
21 بچوں کے اَخلاق اَورعادتیں کیسے خراب ہوجاتی ہیں : 33 17
22 چوری کی عادت رفتہ رفتہ ہوتی ہے : 34 17
23 آج کل کی تعلیم وتربیت کے برے نتائج : 34 17
24 بدحالی کا تدارک اَور اِصلاح کا طریقہ : 35 17
25 قسط : ٤ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 36 1
26 حُلیہ مبارک : 36 25
27 اَزدواج کی کثرت : 36 25
28 بیویوں سے برتاؤ : 36 25
29 اَولاد : 37 25
30 ذریعہ معاش : 37 25
31 فضل وکمال : 38 25
32 حدیث : 38 25
33 خطابت : 38 25
34 شاعری : 40 25
35 حکیمانہ اَقوال : 40 25
36 اَخلاق وعادات : 41 25
37 اِستغنا ء وبے نیازی : 41 25
38 وفیات 42 1
39 قسط : ٣ ، آخری 43 1
40 دارُالعلوم کے مردِ دَانا و دَرویش کی رِحلت 43 39
41 نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہوتا ہے : 47 39
42 مولانا کی کارگاہِ سیاست 55 1
43 اَذان کی عظمت و شان مَد کی دَرازی سے ہے 59 1
44 دینی مسائل ( وقف کا بیان ) 62 1
45 وقف کیسے لازم اَور مکمل ہوتا ہے : 62 44
46 وقف کا حکم : 62 44
47 متولی وقف کی معزولی : 62 44
48 اَراضی وقف کو اجارہ طویلہ پر دینا : 63 44
Flag Counter