Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2011

اكستان

18 - 64
اِمام محمد بن حنبل رحمة اللہ علیہ(١٦٤ھ۔ ٢٤١ھ )
اِمام المسلمین فی الحدیث اِمام محمد بن حنبل کی کتاب مسند اَحمد بن حنبل میں بہت روایات ہیں ،اگر  جمع کی جائیں تو مضمون بہت طویل ہوجائے گا ۔اِس لیے روایانِ حدیث کے اَسمائِ مبارکہ اَور کہیں کہیں  مضمون حدیث کے جملے ہی نقل کردینے کافی ہیں حدیثیں مسند احمد میں دیکھی جا سکتی ہیں ۔
(١) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ ....یہ وہی حدیث ہے جو موطا اِمام مالک میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے خطبہ کے بیان میں گزری ۔
(٢) حَدَّثَنَا ھُشَیْمُ اَنْبَاَنَا عَلِیُّ بْنُ زَیْدٍ عَنْ یُوْسُفَ بْنِ مَھْرَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ خَطَبَ عُمَرُ ......
یہ روایت دُوسری سند سے ہے،اِس میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے خطاب کے یہ جملے بھی ہیں  فَاِنَّہ حَدّ مِّنْ حُدُوْدِ اللّٰہِ   رجم اللہ کی حدود میں ایک حد ہے۔
اِسی میں ہے  :اَلا اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ  ۖ قَدْ رَجَمَ وَرَجَمْنَا بَعْدَہ لَوْلَا اَنْ یَّقُوْلَ قَائِلُوْنَ زَادَ عُمَرُ فِیْ کِتَابِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ مَالَیْسَ مِنْہُ لَکَتَبْتُہ فِیْ نَاحِیَةٍ مِّنَ الْمُصْحَفِ شَھِدَ عُمَرُبْنُ الْخَطَّابِ وَعَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ عَوْفٍ وَفُلان وَفُلان اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ  ۖ قَدْ رَجَمَ وَرَجَمْنَا مِنْ بَعْدِہ اَلا وَاِنَّہ سَیَکُوْنُ مِنْ بَعْدِکُمْ قَوْم  یُکَذِّبُوْنَ بِالرَّجْمِ  وَبِالدَّجَالِ وَبِالشَّفَاعَةِ وَبِعَذَابِ الْقَبْرِ وَبِقَوْمٍ یُخْرَجُوْنَ مِنَ النَّارِ بَعْدَ مَا امْتَحِشُوْا ۔
''دیکھو! جنابِ رسول اللہ  ۖ نے رجم کیا ہے اَور آپ کے بعد ہم نے رجم کیا ہے  اگر یہ اَندیشہ نہ ہوتا کہ لوگ یہ کہیں گے کہ عمر  نے کتاب اللہ میں وہ جز بڑھا دیا ہے جو کتاب اللہ عزوجل میں نہیں ہے تو میں ضرور قرآن پاک میں کونے میں لکھ دیتا (یعنی آیت رجم جس کی تلاوت منسوخ ہو گئی ہے اَور حکم باقی ہے یہ نماز میں اَب نہیں پڑھی جا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اِسلامی جنگی مہم کے بعد مشکلات جنم نہیں لیتیں : 9 3
5 مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کے ساتھ سلوک : 9 3
6 مفتوحہ علاقوں کے لوگ بخوشی اِسلام قبول کرتے رہے کسی پر جبر نہیں کیا گیا : 9 3
7 بادشاہوں کا ظالمانہ روّیہ : 10 3
8 حضرت اَبوبکر کی ہدایات ،ایک خاص دُعا اَور اُس کی وجہ : 11 3
9 خلافت علی منہاج النبوة اَور عام خلافت میں فرق : 12 3
10 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے کوفہ منتقلی : 12 3
11 بعد والوں کے لیے حضرت معاویہ کا طرز ممکن العمل ہے : 13 3
12 مسئلہ رجم 15 1
13 اِمام شافعی فرماتے ہیں : 16 12
14 قسط : ١٠ اَنفَاسِ قدسیہ 28 1
16 رُفقائِ سفر کے ساتھ : 28 14
17 قسط : ٢٧ تربیت ِ اَولاد 32 1
18 ( حقوق کا بیان ) 32 17
19 اَولاد کے حقوق میں کوتاہی اَور اُس کا نتیجہ : 32 17
20 اَولاد خبیث اَور بدمعاش کیسے ہوجاتی ہے : 33 17
21 بچوں کے اَخلاق اَورعادتیں کیسے خراب ہوجاتی ہیں : 33 17
22 چوری کی عادت رفتہ رفتہ ہوتی ہے : 34 17
23 آج کل کی تعلیم وتربیت کے برے نتائج : 34 17
24 بدحالی کا تدارک اَور اِصلاح کا طریقہ : 35 17
25 قسط : ٤ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 36 1
26 حُلیہ مبارک : 36 25
27 اَزدواج کی کثرت : 36 25
28 بیویوں سے برتاؤ : 36 25
29 اَولاد : 37 25
30 ذریعہ معاش : 37 25
31 فضل وکمال : 38 25
32 حدیث : 38 25
33 خطابت : 38 25
34 شاعری : 40 25
35 حکیمانہ اَقوال : 40 25
36 اَخلاق وعادات : 41 25
37 اِستغنا ء وبے نیازی : 41 25
38 وفیات 42 1
39 قسط : ٣ ، آخری 43 1
40 دارُالعلوم کے مردِ دَانا و دَرویش کی رِحلت 43 39
41 نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہوتا ہے : 47 39
42 مولانا کی کارگاہِ سیاست 55 1
43 اَذان کی عظمت و شان مَد کی دَرازی سے ہے 59 1
44 دینی مسائل ( وقف کا بیان ) 62 1
45 وقف کیسے لازم اَور مکمل ہوتا ہے : 62 44
46 وقف کا حکم : 62 44
47 متولی وقف کی معزولی : 62 44
48 اَراضی وقف کو اجارہ طویلہ پر دینا : 63 44
Flag Counter