Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2011

¾اكستان Ù

34 - 64
علیہ السلام کی اِہانت کا بَرملا اِعتراف کیا اَور ساتھ معافی چاہی۔ گائوں کی پنچایت نے قرار دیا کہ یہ ملعونہ خود اِعترافِ جرم کرتی ہے اَور یہ جرم ایسا ہے جس کی کوئی مسلمان معافی نہیں دے سکتا لہٰذا اِس ملعونہ ملزمہ کو قانون کے سپرد کیا جائے۔
یہ پنچایت ١٩ جون ٢٠٠٩ء کو ہوئی۔ چنانچہ پنچایت کی تحقیقات کے بعد مقدمہ نمبر ٣٢٦٠٩ زیرِ دفعہ سی٢٩٥ تھانہ صدر ننکانہ میں درج ہوا۔ اِسی روز پولیس نے ملعونہ آسیہ کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ کی تفتیش ایس پی اِنویسٹی گیشن شیخوپورہ سیّد محمد اَمین بخاری نے کی۔ اُنہوں نے مدعی اَورملزم دونوں پارٹیوں کا موقف سنا گواہوں کے بیانات قلمبند کیے اَور اپنی آزادانہ تحقیقات میں ملعونہ آسیہ کو گناہ گار قرار دے کر چالان مکمل کرکے عدالت کے سپرد کیا۔ جناب محمد نوید اِقبال اَیڈیشنل جج کی عدالت میں ڈیڑھ سال کیس چلتا رہا۔ اِستغاثہ کے گواہان پیش ہوئے، صفائی کے گواہ پیش ہوئے، مدعی و ملزمہ کے وکیل پیش ہوئے۔ سماعت مکمل ہونے کے بعد فاضل جج نے جرم ثابت ہونے پر ٨نومبر٢٠١٠ء کو اِسے سزا ئے موت اَور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ اِس سزا کے خلاف مجرمہ آسیہ نے ہائیکورٹ میں اَپیل دائر کردی۔
اِس دوران میں کلیسائے رُوم کے پوپ بینی ڈکٹ نے اَخبارات کے ذریعہ مطالبہ کیا کہ اِس ملعونہ  کو رِہا کیا جائے، پہلے بھی اِٹلی اَور برطانیہ کے کلیسائے رُوم میں نصف درجن سے زائد ملعونین مجرمان کو   محفوظ رہائش گاہیں اَور روزگار فراہم کیا گیا۔ اَفغانستان کا مر تد عبدالرحمن، مصر کی ملعونہ کمیلا شاہنا، بحرین کا ملعون یاسر اَلحبیب، کابُل کا صحافی احمد، سب کلیسائے رُوم کے تحت مختلف ممالک جیسے اِٹلی وغیرہ میں پناہ گزین ہیں۔
دُنیا ئے مسیحیت کے پوپ ہمیشہ اہم اِنٹرنیشنل لیول کے مسائل پر اِظہارِ خیال کرتے ہیں شخصی معاملات میں مداخلت اُن کے منصب کے خلاف سمجھی جاتی ہے۔ اِس بار اُنہوں نے اِس ملعونہ کے شخصی کیس میں مداخلت کی ۔ نتیجہ میں پاکستان کے مختلف بشپ صاحبان بھی اِس ملعونہ کی رہائی کے لیے بیانات داغنے اَور اپیل کرنے لگے گویا مسلمانوں کے دَرپے آزار ہوئے۔
جناب صدر مملکت صاحب! پاکستان پیپلز پارٹی کے گزشتہ عہدِ اِقتدار میں بھی یہ واقعہ تاریخ کا حصہ ہے کہ ایک سزا یافتہ ملزم کو جیل سے راتوں رات رہا کرکے بیرونِ ملک بھجوادیا گیا۔ چنانچہ اُس کے بعد پورے ملک میں غیر مسلموں کی طرف سے اِہانت ِرسول کے واقعات ہونے لگے۔ اِن ملعونوں نے حکومت ِپاکستان
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 اہلِ مشرق میں فتنہ اَور دِلوں کی سختی : 7 3
5 اہلِ حجاز کی تعریف : 7 3
6 آواز گھٹتی بڑھتی ہے : 7 3
7 جمعہ شہروں میں ، حنفی مسلک اَور اُس کی وجہ : 8 3
8 ''نجد ''کا جغرافیہ : 9 3
9 بَحْرَیْن : 10 3
10 شدت اَور نجدی : 10 3
11 بصرہ : 10 3
12 مسئلہ رجم 11 1
13 ''حد'' کی تعریف : 21 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 23 14
16 اُسوۂ حَسَنہ یا اَخلاقِ ظاہرہ : 23 14
17 غرباء و مساکین کے ساتھ : 24 14
18 خدام کے ساتھ : 26 14
19 قسط : ٢٤ تربیت ِ اَولاد 29 1
20 صدر مملکت کی خدمت میں کھلا خط! 33 1
21 موت العَالِم موت العَالَم 38 1
22 رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حِکمت 39 1
23 قسط : ا حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 44 1
24 نام و نسب : 44 23
25 پیدائش : 44 23
26 عہد ِنبوی ۖ : 45 23
27 عہد ِصدیقی : 45 23
28 عہد ِفاروقی : 45 23
29 عہد ِعثمانی : 46 23
30 بیعت ِخلافت کے وقت حضرت علی کو مشورہ : 46 23
31 وفیات 47 1
32 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 48 1
33 غیر مسلموں کے ساتھ معاملات : 48 32
34 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 50 1
35 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 50 34
36 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 50 34
37 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 51 34
38 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 54 34
39 گلد ستہ اَحادیث 58 1
40 دوزخ کی دیواروں کی موٹائی چالیس برس کی مسافت کے برابر ہوگی : 58 39
41 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دَور کا ایک واقعہ : 60 39
42 بقیہ : رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حکمت 61 22
43 دینی مسائل ( نذر اَور منت کا بیان ) 62 1
44 نذر کے صحیح ہونے کی شرائط : 62 43
45 نذر کے بارے میں ایک اَور ضابطہ : 63 43
Flag Counter