Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2010

اكستان

4 - 64
اِس سارے اَفسوس ناک عمل کے سب سے بڑے ذمہ دار بلکہ مجرم پاکستان کے سابق آمر پرویز مشرف اَور اُن کے رُفقاء ہیں اِن کے بعد پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت بھی اِس سانحہ کی پوری طرح ذمہ دار ہے جس نے سابق آمر کی پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے اِن کو مکمل دوام بخشا مگر قوم کی بیٹی کا سودا کرنے والے اپنے انجام ِبد سے  بے فکر نہ ہوں ،عافیہ اَور اُس جیسی بہت سی قابلِ فخر مسلم دُنیا کی بیٹیوں کی قربانیاں اَور شہداء کا خون رنگ لا کر رہے گا آج نہیں تو کل ضرور حق کا بول بالا ہوگا۔
ہماری دُعا ہے کہ حق کا بول بالا کرنے والے اِن مظلوموں کی اللہ تعالیٰ مدد فرمائے اِن کو اَور اِن کے لواحقین کو بلند ہمتی اَور صبر واِستقامت عطا فرمائے،آمین۔
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  زیر تعمیرمسجد حامد  کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے مجوزہ دَارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں(٣)  اَساتذہ  اور عملہ کے لیے رہائش گاہیں(٤)  کتب خانہ اور کتابیں (٥)   زیر تعمیرپانی کی ٹنکی کی تکمیل
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 جمعہ دیہات میں نہیں پڑھا جا سکتا 6 3
5 اَنصار کے متعلق خاص ہدایت 7 3
6 اِن ہی کو بیعت ِعقبہ کا شرف بھی حاصل ہے 7 3
7 جھوٹی نبیہ اَور جھوٹے نبی نے بیاہ رَچا لیا : 8 3
8 اَسّی برس کی عمر میں جہاد : 8 3
9 صحابہ اَور شوقِ جہاد:سات دِن بعد تدفین ،لاش خراب نہ ہوئی : 8 3
10 وفیات 9 1
11 علمی مضامین 10 1
12 اَنفَاسِ قدسیہ 15 1
13 اِسلامی سیاست 19 12
14 فتح مکہ کا سیاسی پس منظر 20 12
15 تربیت ِ اَولاد 21 1
16 لڑکیوں کو علمِ دین سکھانے اَور آخرت کی طرف متوجہ کرنے کی ضرورت 21 15
17 گھر والوں کو دینی کتابیں سنانے کا معمول 22 15
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 23 1
19 حضرت اُمِ حبیبہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 23 18
20 ہجرت ِحبشہ 23 18
21 حرمِ نبوت میںآنا : 24 18
22 حبشہ سے مدینہ منورہ پہنچنا : 25 18
23 آنحضرت ۖ کا احترام 25 18
24 اتباعِ سنت : 26 18
25 فکر ِآخرت : 27 18
26 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 28 1
27 اِسلامی مساوات 28 26
28 ظلم کی ممانعت : 30 26
29 بقیہ : حضرت اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 31 12
30 وفات : 31 12
31 گلد ستہ اَحادیث 32 1
32 توبہ نامہ 37 1
33 اَشعار اِقبال اَور حقیقت ِحال : 37 32
34 تمہید : 37 32
35 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 48 1
36 مراکش کا مختصر تعارف : 49 35
37 ''مرکیش'' : 52 35
38 دینی مسائل 54 1
39 نعت النبی آقائے دو جہاں حتمی مرتبت ۖ 55 1
40 خانقاہ ِحامدیہ اَور رمضان المبارک 56 1
41 تقریظ وتنقید 58 1
42 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter