Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2009

اكستان

50 - 64
وَنَقَلَ ابْنُ حَجَرٍ فِیْ فَتْحِ الْبَارِیْ شَرْحِ الْبُخَارِیْ عَنِ ابْنِ الْعَرَبِیِّ رَأْیَہ فِی اتِّخَاذِ الصُّوَرِ قَائِلًا : حَاصِلُ مَا فِی اتِّخَاذِ الصُّوَرِ اَنَّھَا اِنْ کَانَتْ ذَاتَ اَجْسَامٍ حَرُمَ بِالْاِجْمَاعِ وَاِنْ کَانَتْ رَقَمًا فَاَرْبَعَةُ اَقْوَالٍ :  
اَلاَوَّلُ  :  یَجُوْزُ مُطْلَقًا عَمَلًا  بِحَدِیْثِ الا رقما فی ثوب۔
اَلثَّانِیْ : اَلْمَنْعُ مُطْلَقًا۔
اَلثَّالِثُ : اِنْ کَانَتِ الصُّوْرَةُ بَاقِیَةَ الْھَیْئَةِ ، قَائِمَةَ الشَّکْلِ حَرُمَ وَاِنْ کَانَتْ مَقْطُوْعَةَ الرَّأْسِ اَوْ تَفَرَّقَتِ الْاَجْزَائُ جَازَ ۔
اَلرَّابِعُ  : اِنْ کَانَتْ مِمَّا یُمْتَھَنُ جَازَ  وَاِلَّا لَمْ ےَجُزْ ۔
''علامہ ابن حجر رحمہ اللہ نے فتح الباری میں تصویر کے اِستعمال کے بارے میں ابن العربی سے نقل کیا۔ تصویر کے استعمال کے بارے میں خلاصہ کلام یہ ہے کہ اگر وہ مورتی اور مجسمہ ہے تو بالاتفاق حرام ہے۔ اور اگر کسی چیز پر نقش ہوتو چار اقوال ہیں  : 
1 ۔  ہرحال میں جائز ہے۔ اِس کی دلیل حدیث کے الفاظ   الا رقما فی ثوب  ہے
2 ۔  ہرحال میںناجائز ہے۔ 
3۔  اگر تصویر کی اپنی مکمل شکل قائم ہے تو حرام ہے اور اگر اُس کا سرکٹا ہوا ہو یا اجزاء متفرق ہوں تو جائز ہے۔ 
4 ۔  اگر اِستعمال اہانت کا ہے تو جائز ہے ورنہ ناجائز ہے۔
 امام نووی رحمہ اللہ نے بعض سلف کے بارے میں فرمایا  :
 وَذَھَبَ بَعْضُ السَّلَفِ اِلٰی اَنَّ الْمَمْنُوْعَ مَاکَانَ لَہ ظِلّ وَاَمَّا مَالَا ظِلَّ لَہ   فَلَا بَأْسَ بِاتِّخَاذِہ مُطْلَقًا۔ 
''بعض سلف کا قول ہے کہ سایہ دار تصویریں (یعنی مورتیاں ) منع ہیں اور رَہیں غیر سایہ دار تصویریں اُن کو رکھنا اور اِستعمال کرنا ہرطرح سے جائز ہے۔''
اُوپر جن بعض مالکیہ کا ذکر ہے اُن میں سے علامہ دردیر رحمہ اللہ لکھتے ہیں  : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 6 1
5 غرغرے کے وقت توبہ قبول نہیں ہوتی اَور اِس کی وجہ : 7 4
6 خاص مصیبتوں اَور بیماریوں سے پناہ : 8 4
7 گناہوں سے حبط ِ عمل ہوجاتا ہے اَور حبط ِ عمل کے درجے : 9 4
8 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
9 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 11 8
10 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
11 حکیم نیاز احمد صاحب کا خط 13 10
12 شعب ِابی طالب میں رہنا : 26 10
13 نماز پڑھنا : 28 10
14 حضور ِ اقدس ۖ سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی اَولاد : 28 10
15 فضائل : 29 10
16 وفات : 31 1
17 تربیت ِ اَولاد 33 1
18 اَولاد کی اہمیت اور اُس کے فضائل : 33 17
19 حضور ۖ کی اَولاد سے محبت : 34 17
20 اَولاد کی محبت کیوں پیدا کی گئی ؟ 34 17
21 اَولاد کی تمنا : 35 17
22 اگر اَولاد ذخیرہ ٔ آخرت ہوتو بہت بڑی نعمت ہے : 36 17
23 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 37 1
24 ویڈیو اَور سی ڈی سے سکرین پر حاصل شدہ صورت کا حکم 40 1
25 پہلی صورت : 41 24
26 دُوسری صورت : 41 24
27 مقدمہ نمبر 1 : تصویر کیا ہوتی ہے؟ 41 24
28 ویڈیو اَور سی ڈی سے حاصل شدہ صورت کا حکم : 43 24
29 دو اہم وضاحتیں : 44 24
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 52 1
31 دو زخیوں کی پانچ قسمیں ہیں : 52 30
32 پانچ اہم باتیں : 53 30
33 پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو : 54 30
34 آہ ! ڈاکٹر اِفتخار صاحب بھی چل دیے 55 1
35 بزم ِ قارئین 57 1
36 دینی مسائل 59 1
37 ( تین طلاق دینے کا بیان ) 59 36
38 اگر مرد تین طلاقیں دے کرمُکر جائے : 59 36
39 اَخبار الجامعہ 61 1
40 وفیات 62 1
Flag Counter